حق تو یہ حق زہرا ع نہ چھپایا جائے ایسا قانون زمانے میں بنایا جائے جس کی تعظیم کو اٹھتے تھے رسول عربی اس کا کردار نصابو میں پڑھایا جائے بات یہ سوچو مسلمانوں فدک پڑھنے پر کیو ہے پابندی یہی راز بتايا جائے کیا یہی درس محمد ص نے دیا تھا تم کو؟ بعد میرے میری بیٹی کو ستایا جائے