۔'جب انسان کایقین اس بات پر کامل ہوجاتا ہے کہ" اللّٰه بہترین عطا کرنےوالا ہے تواس کے دل سےتمام خدشات مٹ جاتے ہیں اور وہاں صرف سکون رہ جاتاہے.♥️ بیشک🌸💓💓💓 .............................................
ختم نبوت کی حفاظت میرا جزو ایمان ہے جو شخص اس ردا کو چوری کرےگا جی نہیں! چوری کا حوصلہ بھی کرےگا میں اس کے گریبان کی دھجیاں بکھیر دوں گا ( امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمة اللّٰه)💚💚💚👍👍👍👌👌👌✊✊✊ Khtm naboowt zinda baad