Damadam.pk
nazish33's posts | Damadam

nazish33's posts:

nazish33
 

ریزہ ریزہ ھے میرا عکس تو حیرت یہ ھے محسن
میرا آٸینہ سلامت ھے تو پھر ٹوٹا کیا ھے

nazish33
 

کسی کے دکھ پے مت ہنسو۔
وقت چہرے یاد رکھتا ہے۔

nazish33
 

( ﺍﻟﻒ ) ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺑﻦ ﻋﻮﻑ :
ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ ﻧﮯ ﻣﺴﻨﺪ ﻣﯿﮟ، ﺗﺮﻣﺬﯼ ﻧﮯ ﺳﻨﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﻓﻀﺎﺋﻞ ﺍﻟﺼﺤﺎﺑﮧ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﯿﮧ ﺑﻦ ﺳﻌﯿﺪ ، ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻌﺰﯾﺰ ﺑﻦ ﻣﺤﻤﺪﺩﺭ ﺁﻭﺭﺩﯼ، ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺑﻦ ﺣﻤﯿﺪ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺑﻦ ﻋﻮﻑ ﺳﮯ ﻧﻘﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺧﺪﺍ ( ﺹ ) ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ، ﻋﻤﺮ ، ﻋﺜﻤﺎﻥ ، ﻋﻠﯽ ، ﻃﻠﺤﮧ، ﺯﺑﯿﺮ،ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺑﻦ ﻋﻮﻑ ، ﺳﻌﺪ ،ﺳﻌﯿﺪﺍﻭﺭ ﺍﺑﻮ ﻋﺒﯿﺪﮦ ﺑﻦ ﺟﺮّﺍﺡ ﯾﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﮩﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ( ۱ ) ۔💜💜💜

nazish33
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں 💞✌

nazish33
 

بہت بار ہنسا دینے والی تحریر کے پیچھے لکھنے والے کی شدید تنہائی اور ڈپریشن سے نکلی چند لمبی سانسیں چھپی ہوتی ہیں۔ مگر اس لکھے کو محسوس کرنے والا کوئی بھی نہی ہوتا 😨

nazish33
 

Free offer jazz
*499# milyn aur paye 4gb free WhatsApp aur Facebook one month

nazish33
 

کچھ راتیں اس لیے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں کیونکہ ﷲﷻ چاہتا ہے کہ میرا بندہ مجھ سے باتیں کرے

nazish33
 

اھل سنت والجماعت 1⃣ https://chat.whatsapp.com/JaqDsN98GGN5UadbRganSd
اھل سنت والجماعت 2⃣ https://chat.whatsapp.com/E0thI4s3BD5GGW5nHLWOUA
اھل سنت والجماعت 3⃣ https://chat.whatsapp.com/Hf3dqoXOfmA0wPD6oHTXvo

nazish33
 

ﺍﺣﺘـــــﺮﺍﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺣﺴﻦِ ﺍﺧﻼﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺫﻟﺖ
2">ﻧﮩﯿﮟ.

nazish33
 

میں ناراض نہیں ہوں،
ہو ہی نہیں سکتا
بس دل خاموش ہو گیا بہت،
سناٹا سا پھیل گیا ہے اندر تک،
نہ غصہ کرنے کا دل ہے،
نہ شکوہ کی تمنا،
اور نہ ہی کسی چیز کی ضد،
اور نہ ہی کوئی شکایت،
بس دل اداس ھے 💔😔

n  : Woi hy myra khuda jo mjy girny nai dyta . - 
nazish33
 

میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاؤ گے
میری عادت ہے ہر بات پر مسکرا دینا

nazish33
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

nazish33
 

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ بھی یوتی ہیں۔
😷

nazish33
 

مجھے خاموش کر ہی گئے آخر___!!!
میری خاموشی سے ڈرنے والے___!!!!

nazish33
 

❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
............................................................

nazish33
 

میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتی ہوں
.....................................................

nazish33
 

ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮬﮯ
کہ فاصلےﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ " ﺩﻭﺭ " ﺿﺮﻭﺭﮐﺮﺗﮯ ھی
ﻣﮕﺮﺍچھےﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﺧﻼﻕ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺨﻠﺺ ﺍﻧﺴﺎﻥ ....ﮬﻤﯿﺸﻪ ﯾﺎﺩ ﺭﮬﺘﮯﻫﯿﮟ☺☺
دلوں میں❤ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ⚘ﺍﻭﺭﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ♥

nazish33
 

#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....🙂
ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر.❤💕💕💕

nazish33
 

سورج کے ساتھ ڈوب گیا آج میرا دل
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
💔💔