Damadam.pk
nazish33's posts | Damadam

nazish33's posts:

nazish33
 

*لوگ کہتے ھیــــں ... منہ پر بولنےوالے دل کے صاف ھوتے ھیــــں ... ایسی دل کی صفائی کا کیا فائدہ جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چھبو کر زخمی کر دے ... کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں کے دل کا بوجھ ہلکا کر دینا چاھیے .......!!!*💞💞💞
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

n  : Myry Sahaba sitaroon ki manind hain ...Hadis - 
n  : Haq char yar..RaziAlahoHanhum - 
nazish33
 

علی علی کرنے والے
علی کی تعلیم بهی دیکھ ♥💔
عمر سے محبت دیکھ
ابوبکر کی تعظیم بھی دیکھ

nazish33
 

*اور جس شخص کے ساتھ بھی میں نے تعلق نبھانے کی کوشش کی*
*اس نے سواےء ازیت کے مجھے کچھ نہیں دیا_💔🔥💯 •"*

nazish33
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
صبح بخیر زندگی 🌹
من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو۔۔۔۔ اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،،
اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے
بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁

nazish33
 

ﻓﺪﺍ ﺍﻥ ﭘﮧ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﺳﺒﮭﯽ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﻣﯿﮟ💞
ﻣِﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﻣُﺮَﺑِّﯽ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ💞
ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮨﯿﮟ ﺑﺮﺍٸﮯ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ💞
ﻣِﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ💞
ﺍﺩﯾﺐ ﺍﻧﮑﺎ ﻧﻮﮐﺮ ﮨﮯ ﺳﺎﺭﺍ ﺯﻣﺎﻧﮧ💞
ﻣﺒﻠﻎ ، ﺟﮩﺎﺩﯼ ، ﺻﺤﺎﺑﮧؓ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ💞
# ﮨﻔﺘﮧ _ ﻣﺪﺡ _ ﺻﺤﺎﺑ💞💞💞💞

nazish33
 

ﻭﮦ ﺟﻮ ﮔﻮﻧﺠﮯ ﺗﮭﮯ ﺭﻭﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ💝💝💝
ﺍﻥ ﺻﺪﺍﻗﺖ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ💜💜💜
# ﮨﻔﺘﮧ _ ﻣﺪﺡ _ ﺻﺤﺎﺑﮧ💖💖💖

nazish33
 

ﺻﺮﻑ _ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ💜ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ💜 ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻧﺘﮭﺎﺀﺻﺤﺎﺑﮧؓ ،💜ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜 ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ ،💜ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜 ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻤﻨﺎ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜 ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ ،💜ﻣﯿﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜 ﻣﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎﺻﺤﺎﺑﮧؓ ،💜ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﺻﺤﺎﺑﮧؓ ،💜 ﻣﯿﺮﺍﺳﮑﻮﻥ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜ﻣﯿﺮﺍﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜 ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜ﻣﯿﺮﺍﻋﺸﻖ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜ﻣﯿﺮﺍﭘﯿﺎﺭﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮬﭧ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜 ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮬﺖ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜 ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ،💜 ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮭﻢ💜💜💜ﺧﺎﺩﻡ ﺻﺤﺎﺑﮧؓ💓💓💓 # ﮨﻔﺘﮧ _ ﻣﺪﺣﺖ _ ﺻﺤﺎﺏﮦ💖

nazish33
 

پھولوں میں چھلکتا جام ہو تم
میری زندگی کا دوسرا نام ہو تم
چھو کر جو گزر جائے وہ ہوا ہو تم
میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم❤❤🌙🌙

n  : See difference - 
nazish33
 

ﺗﯿﺮﺍ ﮨﯽﺳﮩﺎﺭﺍ ﮨﮯﺟﻮ مجھے ﮔﺮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ۔۔
وگرنہ ہر ﻗﺪﻡ ﻟﭙﭩﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﯿﺮﮮ۔۔
جو لوگ پریشانیوں اور مشکلوں میں نہیں گھبراتے،
اور رب پر کامل یقین رکھتے ہیں کہ وہ سب بدل دینے پر قدرت رکھتا ہے
تو أن لوگوں کے لیے معجزے ہوتے ہیں۔۔
وہ رب بھی أن کے یقین کو حقیقت میں بدل دیتا ہے۔۔
أن کو مزید اندھیروں میں بھٹکنے نہیں دیتا اور أن کو تھام کر مشکلوں اور پریشانیوں کی غار سے باہر لے آتا ہے۔۔💓💓💓

nazish33
 

Munafiqat sy mukhalifat behtar hy .
............................................................

nazish33
 

سعودیہ میں مزار نہیں نہ کوئی پیر نہ کوئی دربار ہے نہ کوئی تعویز دینے والے مولوی ھیں اُن کی حاجات و مشکلات کون حل کرتا ھے.؟
.........................

nazish33
 

Allah hafizz

nazish33
 

میں کیسے مان لوں کہ میرا کوئی نہیں رہا
جب تک خدا کی ذات ہے تنہا نہیں ہو ں میں۔

nazish33
 

یااللہ و یارحمان ۔ یارحیم و یاکریم
السلام علیکم - حدیث الیوم !
اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا:
" جو کسی تنگ دست کو مہلت دے گا تو اس کو ہر دن کے حساب سے ایک صدقہ کا ثواب ملے گا، اور جو کسی تنگ دست کو میعاد گزر جانے کے بعد مہلت دے گا تو اس کو ہر دن کے حساب سے اس کے قرض کے صدقہ کا ثواب ملے گا.‘‘
(ابن ماجہ 2418)
سبحان اللہ - جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء

nazish33
 

آپ سیکھنا چاہیں تو آپ کی
۔
۔
ہر غلطی آپ کو سبق دیتی ہے

nazish33
 

ago
ایک دن ہم سب ایک دوسرے کویہ سوچ کرکھودیں گے
کہ جب وہ یادنہیں کرتاتومیں اسے کیوںیادکروں۔

nazish33
 

جب آنکھوں سے" سجدے" بہنے لگیں تو
قبولیت کے سمندر میں ضرور ہلچل ہوتی ہے۔