Damadam.pk
nazish33's posts | Damadam

nazish33's posts:

nazish33
 

Siraf shaitan hi mairy sahaba sy bughaz r adawat rakhty hain...
Shaan sahabaa zinda Baad
Mairy sahaba mairi jaan

nazish33
 

،ص۵۶۵،۵۶۶) قاضی عیاض نے امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے ذکر کیا کہ انہوں نے فرمایا: ’’جس نے عايشہ رضی اللہ عنہا کو گالی دی اسے قتل کردیا جايے،کہا گیا کیوں؟ فرمایا: جس نے ان پر تہمت لگايی اس نے قران کریم کی مخالفت کی‘‘۔ اور ابن شعبان نے امام مالک سے نقل کیا: یہ اس ليے کیونکہ اللہ تعالی فرماتا ہے: ﴿يعظكم اللـه ان تعودوا لمثله ابدا ان كنتم مومنين﴾[النور:17] ’’اللہ تعالی تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی بھی ایسا کام نہ کرنا اگر تم سچے مومن ہو‘‘[سورہ نور:۱۷]،پس جس نے ایسا کیا اس نے کفرکیا‘‘۔ا.ھ(دیکھیے: الشفا في حقوق المصطفی ،ص۲۹۹)۔

nazish33
 

. ’’اللہ تعالی نے بندوں کے دلوں میں دیکھا تو ان میں محمد(ﷺ) کے دل کو سب سے بہترپایا،اس لیے انہیں اپنے لیے چن لیا اور انہیں منصب رسالت سے سرفراز کیا، اس کے بعد پھر اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے دلوں میں دیکھا تو صحابہ کرام(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے دلوں کو سب سے بہتر پایا،اس لیےانہیں نبی کا وزیر بنادیا،جواس کے دین کی خاطر جنگ کرتے ہیں،تو یہ مسلمان[یعنی صحابہ کرام] جس چیزکو اچھا سمجھیں وہ اچھی ہے اور جس چیز کو برا سمجھیں وہ بری ہے‘‘۔(مسند احمدح:۳۴۶۸)۔

nazish33
 

کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: (النجوم امنة للسماء فاذا ذهبت النجوم اتى السماء ما توعد وانا امنة لاصحابي فاذا ذهبت اتى اصحابي ما يوعدون واصحابي امنة لامتي فاذا ذهب اصحابي اتى امتي ما يوعدون ) ’’ستارے اسمان کے محافظ(بچاو) ہیں،جب ستارے مٹ جايیں گے تو اسمان پربھی جس بات کا وعدہ ہے وہ اجايے گی(یعنی قیامت اجايے گی اور اسمان بھی پھٹ کرخراب ہوجايے گا) ،اور میں اپنے اصحاب کا محافظ (بچاو) ہوں،جب میں چلاجاوں گا تو میرے اصحاب پربھی وہ وقت اجايے گا جس کا وعدہ ہے (یعنی فتنہ اور فساد اور لڑايیاں)،اور میرے اصحاب میری امت کے محافظ(بچاو)ہیں،جب اصحاب چلے جايیں گے تو میری امت پر وہ وقت اجايے گا جس کا وعدہ ہے (یعنی اختلاف وانتشار وغیرہ)‘‘۔(ا

nazish33
 

قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جا ن ہے اگر تم میں سے کويی شخص احد پہاڑ کے برابر سونا( اللہ کی راہ میں) خرچ کرے، تو وہ ان کے مد(سیربھر) یا ادھے مد کے برابر بھی نہیں ہوسکتا‘‘۔(اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے)۔ اور صحیحین (بخاری ومسلم) میں عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: (خیر الناس قرنی،ثم الذین یلونھم، ثم الذین یلونھم) ’’بہترین لوگ میرے زمانے والے ہیں،پھراس کے بعد کے زمانے والے، پھر اس کے بعد کے زمانے والے‘‘۔

nazish33
 

(اخری قسط) بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی نبینا وقدوتنا محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وعلی الہ وصحبہ وسلم،امابعد سنت سے (صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مقام ومرتبہ): ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا: (لا تسبوا اصحابي لا تسبوا اصحابي فوالذي نفسي بيده لو ان احدكم انفق مثل احد ذهبا ما ادرك مد احدهم ولا نصيفه). ’’میرے صحابہ کو برا مت کہو،میرے صحابہ کو برامت کہو،

nazish33
 

💓💓💓 صحابہ کرام اور امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت اور ان کا دفاع ضروری کیوں؟ نوٹ : صحابہ رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین سے محبت کرنے والے ضرور پڑھیں اور شیير کریں،کاپی بھی کرسکتے ہیں۔۔۔

nazish33
 

جو لوگ اُمّ المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہؓ کو اپنی ماں تسلیم نہیں کرتے وہ بلکل ٹھیک کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ تو صرف (مومنین)کی ماں ہیں💞💞💞حب صحابہ زندہ باد💞💞💞

nazish33
 

کون صحابہ💓💓💓 چشمانِ محمدؐ کے ستارے ہیں صحابہؓ💓 ہر صاحبِ ایمان کو پیارے ہیں صحابہ ؓ💓 اللہ ! کی نصرت کے اشارے ہیں صحابہؓ💓 اسلام کی عظمت کے منارے ہیں صحابہ ؓ💓 پڑھ کر ہو تجھے سورہ عبس، کاش یہ ادراک 💓 کس درجہ مرے رب کو دُلارے ہیں صحابہ ؓ💓 جو قلب ہے ایمان کے انوار سے روشن💓 اُس قلب میں اللہ نے اتارے ہیں صحابہؓ💓 جو حالتِ ایماں میں رہے پاس نبیؐ کے💓 اس پر ہی ہوئے فوت ،وہ سارے ہیں صحابہؓ💓 توہین صحابہؓ کی ہے توہینِ محمدؐ💓 خود شاہِ مدینہ نے سنوارے ہیں صحابہ ؓ💓💓💓

nazish33
 

حب صحابہؓ💓💓💓
صحابہؓ دین کی بنیاد ہیں
اورسیدناصدیق اکبرؓ سنگِ بنیاد ہیں
#ہفتہ_مدح_صحابہ💜💜💜

nazish33
 

#نبی_ﷺ_کی_حضرت_امیر_معاویہ_رضہ_کے_لیئے_دعا
عنِ النَّبیِ ﷺ اِنَّما قالَ لِمُعاوِیۃَ اللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ ھَادِیاً مَھْدِیا واھْدِبِہ
#حضرت_امیر_معاویہ_رضہ_کو_بشارت
یَبْعث ﷲُ مُعاوِیۃَ یومَ القِیامۃِ و علیہِ رِداءٌ مِنْ نُورِالْاِیْمانِ
ﷲ تعالیٰ قیامت والے دن جب حضرے امیر معاویہ رضہ کو اٹھائینگے تو ان پر نور کی چادر ہوگی
#کنزالعمال💝💝💝

nazish33
 

قربان جاؤں اس ابوبکر پر جو زمین پر ٹاٹ کا لباس پھن لے تو آسمانوں پر رب العزت سب فرشتوں کو وہ لباس فخریہ پھنا دے...
#ہفتہ_مدح_صحابہ💞💞💞

nazish33
 

میں عشق علیؓ سے۔سرشارہوں مگر میرا دل حب امیر معاویہؓ سے بھی خالی نہیں۔🌾
اصحاب مُحمدﷺ حق کے ولی۔🌾
🌹رضی ﷲ عنھم اجمعین۔۔💖💖💖💖

nazish33
 

Baikar ya fazool posts lagany sy behtar hy hamysha achi r mairii posts lagain ...
Bht shukria

nazish33
 

Damadam ky log pata ni kaisy kaisy fotos ko like dyty hain jo trending main aajti hain.
Hamysha achi fotos lagain r achi fotos ko hi like dain .
Shukria

nazish33
 

محمد صلی اللہ علیہ و سلم کےصحابی رضی اللہ کا وہ شانہ یاد آتا ہے
بدل کر بھیس گلیوں میں وہ جانا یاد آتا ہے
نجف اس عہد کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہیں
عمرؓ تیری خلافت کا وہ زمانہ یاد آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

nazish33
 

مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہم نے😔
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے💔😰
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

nazish33
 

کبھی کبھی انسان واقعی ہار جاتا ہے خاموش رہتے رہتے صبر کرتے کرتے💔💔💔
😢😢😢

nazish33
 

نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔!!!
دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ھی ھمیں ستایا زمانے نے۔۔۔!!!
🙏

n  : Shaan Sahaba Zindaaaaa baaaad -