🌹 شان خلیفہ راشد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 📚 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے تو آپ کے ساتھ ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم بھی تھے، پہاڑ لرزنے لگا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پاؤں سے اسے مارا اور فرمایا ”احد! ٹھہرا رہ کہ تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہی تو ہیں۔“ 📚الصحیح البخاری۔ 3686📚
صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتےاللہ کے حق میں کمی کرنے سے نمازیں چھوڑنے سے💔جھوٹ بولنے سے💔 قرآن کو نہ پڑھنے سے💔خیانت کرنے سے💔 یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے💔 ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے💔💔💔 اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے💖💖💖 💞الا بذکر اللہ تطمئن القلوب💞💞💞💞
پاکستان میں رواج یہ ہے کہ اگر چار دن تک کسی کا بخار ٹھیک نہ ہو تو پانچویں دن شک سیدھا رشتہ داروں پہ جاتا ہے کہ کسی نے جادو کروایا ہے ،۔،۔،۔،۔، Sai kaha na😅😅😅😅
جب قرآن نے صحابہ کی، صداقت، عدالت، شجاعت اور ایمان کی گواہی دی، اور اللہ نے رضا کا پروانہ جاری کر دیا، تو پھر ان پر تنقید کرنے والوں کا ایمان کہاں باقی رہتا ہے ؟؟؟💚💚💚💚