""دولت اور حسن کی لالچ میں کبھی اپنی سیرت خراب مت کرنا"" "" کیونکہ دولت دنیا میں ہی ختم ہو جائیگی ""اور حسن مٹی میں دفن ہو جائیگا "" لیکن اچھی سیرت آخرت تک تمہارا ساتھ دیگی.!
#صحابہ_معیار_حق_ہیں امیر المؤمنین سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ خیلفہ بلا فصل ● پاسدارِ خلافت ● تاجدارِامامت ● افضلِ بشر بعد الانبیاء ● صدیق فی الارض ● عتیق فی السماء ● سسرِ رسولﷺ ● جانشینِ پیغمبرﷺ ● امامِ صدق و صفا ● مجاہدِ ختمِ نبوت ● یومِ وفات: 22 جمادی الثانی سن 13 ہجری اللہ آپ کو تمام امت کی طرف سے بہترین جزاء عطاء فرمائے💚💚💚💚 #اصحابی_کالنجوم💓💓💓 #یار_غار_یار_مزار💞💞💞
🔊 *یاد رکھیں*:🔊 🌹رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ، " *جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا*" (ابو داؤد) 🥀▪▪🥀▪▪🥀 🤚
👇🏻🍃🍃👇🏻 *ویلینٹائن کیا ہے* ؟؟؟ 📍ایک یہودی ملعون جس کا نام " *ویلینٹائن*" تھا ،نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا 👈🏻 *اسی بات پر انگلینڈ کی گورنمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی*. 📍 *اس دن کو انگلینڈ کی نئی نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا*. 💘💔 *افسوس صد افسوس* کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے. 🔊 🥀▪▪🥀▪▪🥀 🤚
جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟ جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی.......جس کے اخلاق میں رحم دلی ہو اور مقاصد میں اعلی ظریفی.....وہ ساتھ ہوتو شان ہوورنہ سب گمان ہو۔ 🌹🌹
میرا ﷲ میرا ایسا دوست ہے۔کہ میری چھوٹی چھوٹی اچھائیوں پر خوش ہوتا ہے اور ثواب کے ڈھیر لگا دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور میرا ﷲمیرا ایسا دوست ہے کہ میں کوئی غلطی کردوں کوئی گناہ کر دوں تو شرمندگی کے۔دو آنسو کے۔عوض وہ مجھے معاف کر دیتا ہے ۔ ۔ اب دوست تو ایسے۔ہی ہوتے ہیں