*اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے۔ اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے، تکبر کمزور ہوتا ہے ....!!!!!*
*🕯ہم میں سے اکثر لوگ ایمان کی موت مانگتے ہیں، لیکن نہ جانے کیوں ایمان کی زندگی نہیں مانگتے۔*
*🕯دل میں بغض، ریا کاری، فریب، اور جھوٹ ہے، پھر بھی دعاؤں میں اثر چاہئیے۔*
کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ھوں مکافاتِ عمل اٹل ہے
*اللہ تو قریب ہی ہوتا ہے 🧡*
*لیکن ہم دور چلے جاتے ہیں 😩🥀*
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
_*یہ محبت ہی تو ہے کہ اللہ ہماری نافرمانی کو دیکھتے اور جانتے ہوئے بھی ہمارے عیبوں کو ڈھانپ کر لوگوں میں عزت کو قائم رکھتا ہے۔۔توبہ میں دیر مت کریں جتنی جلدی ہو سکے گناہوں سے تائب ہو جائیں اللہ کو توبہ استغفار کرنے والے لوگ پسند ہیں💕*_
Myra wo Qehqaa.....jo tumhy burra lagaaa
Myry tootny ki sadaa thi wo...
😊😊🔥🔥🔥🔥
Myri zindgi ki 3 barri ghaltian....
1. Bht jaldi itbaar krna...
2. Hamysha sach bolna....
3. Bht mukhlis ho kar rahna...
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
تاریخ گواہ ہے تین خطرناک واٸرس ایران کے ذریعے پاکستان داخل ہوٸے
بغض صحابہؓ واٸرس
کلبھوشن جاسوسی واٸرس
اور اب کرونا واٸرس
Yh dunia makafatt ammal hy yahan jis k sath jaisa kro gy waisa hi badla b paaa lo gy
🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
#کسی_کے_آنے_یا_جانے_سے #فرق_نہیں_پڑتا💯😏
#لوگ_اتنی_نبھاتے_ھیں_جتنی#اوقات_ہو😎😊
جب آپ کو احساس ہوجائے کہ آپ کسی کی زندگی میں ایک اضافی شے کے سوا کچھ بھی نہیں تو آپ کو خاموشی سے منظر سے غائب ہوجانا چاہیے 🌚
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
✍🏻 ھر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے !کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں - اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ*
اللہ کے سوا تعویذ،گنڈوں، کڑوں،چھلوں، منکوں پر توکل کرنا بھی شرک ہے غیراللہ کی نذرونیاز کرنا شرک ہے نظر بد سے بچنے کے لئے بچے کی پیشانی پر کالی سیاہی لگانا،
بچے کے سرہانے چھری یا لوہے کی کوئی چیز رکھنا،مکان پر کالی ہانڈی رکھنا،گاڑی کے نیچے جوتی لٹکانا،
امام ضامن (کالاکپڑا)باندھنا
یا ان کے علاوہ دیگر سارے ٹوٹکے بھی شرکیہ ہی کہلاتے ہیں۔
مخلوق میں سے اللہ کو کسی کا واسطہ دینایہ سب اعمال شرک کے زمرے میں آتے ہیں - اپنے آپ کو اور اپنے اہل و اعیال کو شرک سے بچائیں
اللہ پاک ہم سب کو شرک سے محفوظ رکھے آمین واللہ تعالی اعلم..💖💖💖
Kabi kisi k samny apni safai paish na karoo Q ky
Jissy tum py yaqeen hy ssy safai ki zaroorat nai
R jissy yaqeen nai wo kabi maany ga b nai
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
کائنات میں سکون صرف اللہ تعالٰی کے ذکر میں ہی ہے، اللہ کی یاد کےسوا دنیا کی کوئی بھی چیز دل کی وحشتوں اور اندھیروں کو ہرگز ختم نہیں کرسکتی...!!!🌹🌺🌷
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
السلام علیکم!
صبح کی انتہائی پرنور ساعتوں میں دعا هے...
کہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکهے.
آمیـــــــــــــن
*صبح بخیر*
ــــــــــــــــــــــــــــــ
《《اخلاق کی قدر》》
ــــــــــــــــــــــــــــــ
آپ کے اخلاق کی قدربھی لوگـ اس وقت کرینگے جب آپ کے پاس دولت اورطاقت ہو،غریب کتناہی خوش اخلاق کیوں نہ ہو لوگ اسکے اخلاق کو اسکی مجبوری سمجھتےہیں۔،،
Sai kaha na😈
میرا اللّه ہی ہے جو مجھے بن مانگے دیتا ہے
یہ جان کر بھی میں خطا کار، گونہگار ہوں
درد کچھ اور بڑھا دو کہ ابھی زندہ ہوں😄
بات اک اور سنا دو کہ ابھی زندہ ہوں😃
اس کی ہر دور میں کوشش یہ رہی مر جاؤں😂
جاؤ اس کو یہ بتا دو کہ ابھی زندہ ہوں😁
مجھ کو آتا ہے ہُنر مر کے جئیے جانے کا😆
دہر میں زہر ملا دو کہ ابھی زندہ ہوں😅
آؤ مل کر یہ کریں طے کہ نہیں اب ملنا😨
یا کوئی اور سزا دو کہ ابھی زندہ ہوں😒😝😭😭😭
جس تعلق کو قائم رکھنے کے لئے ہمیشہ آپ کو ہی پہل کرنا پڑے اس رشتے کو خداحافظ ہی کہہ دینا بہتر ہے آپ بہت قیمتی ہیں خود کو بے قدرے لوگوں کے پیروں میں نہ گِرائیں😄😃😨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain