Damadam.pk
nehal77's posts | Damadam

nehal77's posts:

nehal77
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں۔
عادتا۔۔۔
رسما۔۔۔
تکلفا۔۔۔
ضرورتا۔۔۔۔

nehal77
 

بچپن میں دو انگلیاں جوڑ جوڑ لینے سے دوستی پکی ہو جاتی تھی۔
مگر اب۔۔۔
اب تو گلے ملنے سے بھی منافقت نہیں جاتی۔۔
hard but reallty

nehal77
 

"Alfaaz"
ka chinaO insan ko rutba
Aata karta ha..
Khamosh rahein.
ya apny alfaz ko is qabil bnaein ko wo khamoshi ko torny k qabil hon.

nehal77
 

آپ نے جو کہا
سب سہی۔۔۔۔👍👍
سب بجا۔۔۔👌👌
میں بری ۔۔۔🙅🙅
میں خراب ۔۔۔🙋🙋
آج سے معزرت🙏🙏🙏

nehal77
 

اسلام و علیکم!۔
لفظ
"محمد صلی اللہ علیہ وسلم"
بول کر تو دیکھو ادب سے
ہونٹ بھی ہونٹوں کو چوم لیتے ہیں۔

n  : usy kehna ye dunia ha. - 
nehal77
 

جو آپ کو ایک دفعہ تکلیف دے سکتا ہے وہ
ہزار دفعہ بھی دے سکتا ہے۔۔۔
So always be careful..
be alert

nehal77
 

logon ko haq bat bhi wo pasand ha ....
jo un k haq ma ki gai ho
Agree or not

n  : jis shakhs ke dost achy hon wo kbhi gareeb nahi hota. Hazrat Ali (A.S) - 
nehal77
 

BEST FREIND....
"A Type Of Locker Where We Put Our Deepest Secret securely."
👉👉👭

nehal77
 

ممکن ہوتا اگر کسی
"کو "عمر اپنی لگانا
میں اپںی ہر سانس
اپنی "ماں" کے نام
لکھ دیتی۔
missing much ....

nehal77
 

عجیب طرز کا معاشرہ ہے ۔۔۔۔۔
یہاں اختلاف رکھو بدتمیزی ہو جاتی ہے۔
سچ بولو تو بےادبی ہو جاتی ہے
اور
کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہے
👍👍👍

nehal77
 

Hamesha is ko chaho
jis ka "DiL" us k "chehry" sy khoobsurat ho.
❤❤👍👍
😞😞👈👈

nehal77
 

زندگی کا یہ المیہ نہیں کہ جلد ختم ہوجاتی ہے
بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زندگی کا المیہ یہ ہے کہ ہم جینا بہت دیر سے سیکھتے ہیں۔
Agree or not

n  : A request ... ak dafa parh k comment main ok kijiay ga .. please - 
nehal77
 

kuch loG
oR
kuch halaat
insan ko "jeeena" sikha dety hain.
....Nehal

nehal77
 

کثرت سے جھوٹ بولنے والے دوسروں کا جھوٹ پکرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔
Agree or not
Shamii۔

nehal77
 

سسکتے ہوے ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے
😓😓😓
کچھ محبتیں قسمت میں نہیں ہوتی
👍👍👍

nehal77
 

kia Faidaa aesy DiL ka jis
♡♡♡
main sirf NaFrAt paltee ho..
💛💛💛

nehal77
 

دوران گفتگو جو سب سے بڑی غلطی ہم
"کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہم "سمجھنے
کے لیے نہیں بلکہ جواب دینے کہ لیے" سنتے ہیں"
Agree