Damadam.pk
nehal77's posts | Damadam

nehal77's posts:

nehal77
 

???باپ۔۔۔
باپ وہ گھنا درخت ہے جسکے جانے کے بعد ہر جگہ دھوپ نظر آتی ہے۔۔۔
اے خدا جن کے والدین حیات ہیں انہیں صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرما۔
آمین ثم آمین۔

nehal77
 

میں پاگل ہوں۔۔۔
😂😂😂
ٹھیک پڑھ آپ نے۔۔۔۔۔۔
😳😳😳
آپ ہی پاگل ہو۔۔۔۔
😜😜😜
Acha sholly...
🙉🙉🙉

n  : غریب وہ تھا کہ میں۔۔۔۔ - 
nehal77
 

کام ایسا کرو کہ پہچان بن جاے
💫💫💫
ہر قدم ایسا چلو کہ نشان بن جاے
👣👣👣
یہاں زندگی تو سبھی کاٹ لیتے ہیں
😐😐😐
زندگی جیو ایسی کہ مثال بن جاے
💎💎💎

nehal77
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے۔۔۔۔۔۔
👉👉👉👉
آپ ہمیں سمجھ نہ سکے
👈👈👈👈
۔

n  : beshak khuda ki lathii byawaz hai. - 
nehal77
 

دکھ ہوں۔۔۔
درد ہوں۔۔۔
ساز ہوں۔۔۔
یا بیتے دنوں آواز ہوں۔
میں جو کچھ بھی ہوں
جو کوئی بھی ہوں۔
"تم بن اداس ہوں۔"

n  : اتنا بدلنا ہے کہ پہلے جیسا دیکھنے کے لیے لوگ ترس جائیں - 
nehal77
 

TUM Badloooo,
To MajbooooriaN
........N
HUM Badaliiiian,
To Bewfaaaaa
just a poetry

n  : جو مکمل ملتے نہیں۔۔۔ جناب۔ وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں۔ - 
nehal77
 

"Muskaraana" sikhna parta ha khud sy ..
😍😍😍😍
******
"Rulany" ke liy loG kafii hain Naaa
😓😓😓😓

n  : Aey khudaa sun ly dua. Ameen - 
nehal77
 

Dard bhi unke naseeb main hoty hain.
....
jin ki Kismat main Muhabbat nahi hoti.
agree or not

nehal77
 

ہی تو محبت ہے تجھ سے ورنہ
۔۔۔۔۔۔Nehal
ہم تو یونہی توڑ کر پھینک دیتے ہیں غرور تم جیسوں کا۔۔۔۔
just a poetry

n  : or tum apny rab ki kon kon c naimat ko juthlaaO gye - 
nehal77
 

مجھے مشورے مت دیا کرو زمانے والوں
میرا وقت خراب ہے دماغ نہیں

n  : Ana Parast - 
nehal77
 

Tobaaaa
ki mohlat milnaaaa bhi
Khudaa ka ak ehsaaan hai.

nehal77
 

آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
۔۔۔۔۔۔۔N
کی تجھے زرا بھی عشق نہیں ہے ہم سے

n  : دل دا شیشہ صاف نئ رہندا۔۔ اوتھے فر انصاف نئ رہندا -