Mehndi Design nehal77 : یہ مائیں بڑی انمول ہوتی ہیں ان کے بغیر بیٹیاں بے مول ہوتی ہیں.. - 23 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People nehal77 : ہر شخص ہے اکتایا ہوا مجھ سے، ہر ایک کا سر درد ہوں میں!! - 23 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : *ہمت کرو کچھ تفصیلات کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ لہجوں کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ باتوں اور... MORE▼یادوں کو ڈلیٹ کرنے کی اور کچھ انسانوں کے* *رویوں کو بھی......اگر تم ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرو گے تو تمہارے میموری منفی خیالات اور تصورات سے بڑھ جائے گی نتیجتاً زندگی موبائل ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائے* *گی......ہمت کرو ڈیلیٹ کرو پرسکون رہو....!! ❣️ - 23 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs nehal77 : ارے سنو ❤️ میرا دل کرتا ہے کبھی کسی رات جب چاروں طرف خاموشی ہو بس تم اور... MORE▼میں ہوں اور میں تمہیں قرآن سناوں🥰 بس اس ایک آیت پر اپنی آواز کو دھیما کر لوں تا کہ تم سن نہ سکو جس میں وہ فرما رہا ہے🥀 "دو دو تین تین اور چار چار عورتوں سے نکاح کرو" اور تم مسکرا کے اتنا کہہ دو 'اسکا حکم بجا ہے مگر تم آخری محبت ہو🥺👀🙊🥰🖇️♥️ 💕 - 23 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : میں اپنے رب کی ذات کا بہت بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ جس نے مُجھے بنتِ حوا کی... MORE▼صورت تشبیہ دیا ،😍 میں خود کو ربِ کائنات کی سب سے خُوبصورت اور دلکش انمول تخلیق سمجھتی ہوں !🥀 میرے رب کی کرم نوازی ہے کہ اُس نے مُجھے اپنی رضا سے سب رشتوں کی بنیاد بنایا اِسی لقب (بنتِ حوا )کی بدولت میں مُحبٌت ہوں،❤️ بہت سی دِیرینہ خواہشات کا خوبصورت سا اظہار ہوں ،بہن کی صورت تپتی دھوپ میں چھاؤں ہوں ،بیٹی ہوں ،رحمت ہوں،ماں ہوں تو جنت ہوں ۔۔۔۔۔😇🌸 میرے رب کی مُحبّت ہی تو ہے کہ مُجھے میرے رب نے وہ تمام صلاحیتیں عطا کی ہیں جن کی وجہ سے میں جس رشتے میں بھی ڈھلوں حکمِ الٰہی سے تصویرِ کائنات میں بہت خوبصورت اور پُرکشش رنگ بھر دیتی ہوں🥀💞 میں دنیا میں کسی سے امید نہیں لگاتی فقط اپنے رب کی ذات کے مجھے میرے مالک میرے رب کی محتاجی کے سوائے کسی سے کوئی آسرا درکار نہیں ۔۔۔۔💯 - 23 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : ﺷﻌﻮﺭ ﻭ ﺁﮔﮩﯽ ،،،، ﭘﮭﻮﻝ ﺍﮔﺮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ،،ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﺎﻧﺪ ﭘﮍ ﺟﺎﺗﯽ... MORE▼،،،،،، ﺑﻠﮑﻞ ﺍﺳﮯ ﻃﺮﺡ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ " ﺧﻮﺵ ﻟﺒﺎﺱ، ﮨﻮ ﻣﮕﺮ ﺧﻮﺵ ﺍﺧﻼﻕ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﻧﺪ ﭘﮍ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .... ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻄﺢ ﻭُﮦ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﺑَﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑَﺪﮐﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ،ﺍﯾﻨﭧ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺗﺎ ﮨﮯ- ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺩُﻭﺳﺮﯼ ﺳﻄﺢ ﻭُﮦ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﺑَﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍِﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑَﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ - ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺳﻄﺢ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ- ﺍِﺱ ﻣﯿﮟ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺑُﺮﮮ ﺍِﺧﻼﻕ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍِﺧﻼﻕ ﺳﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﯾﮩﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺳﻄﺢ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑَﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺩُﺷﻤﻦ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ......- ﺍﻟﻠﻪ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺟﯽ ، ﺍﻭﺭ ﺣﺴﻦ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﮮ " ﺁﻣﯿﻦ - 23 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : محبوب کی بھی بائیو میٹرک تصدیق ہونی چاہیے . تاکہ پتا چلے کے کس کے نام پہ... MORE▼کتنی ہیں۔۔۔۔ 🤭🤣🤣🤣🤣🤣🤣 . - 23 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : جِنّاں یار دی قدر نہ کِیتی ہَتھ او خالی مَلدے ویکھے بُھلّے شاہ - 23 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : وہ محبت جو اللہ کی طرف رغبت سے روکے، وہ شرک ہے۔ اور وہ محبت جو اس کی طرف... MORE▼لے جائے، وہ عین ایمان ہے۔ واصف علی واصف~ 🌸 - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
nehal77 : کیا ایسا مُمکن نہیں...؟؟ کہ تُم مُجھے. ہر بار یُووں خوشی سے مِلا کرو. جیسے... MORE▼ایک عرصہ بعد. جنگ سے زِندہ لوٹنے پر.. ایک سِپاہی اپنی محبوبہ سے مِلتا ہو اور ایسا لگتا ہے کہ اِن کے درمیان مُحبت کی جیسی نئی شُروعات ہو❤ - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
nehal77 : اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے کون کمبخت جھیل سکتا ھے، جی کون ، کا... MORE▼دکھ - 23 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : "میرے ساتھ چلو اور دُنیا کو جلنے دو، ہم زیادہ دیر تک جوان نہیں رہیں گے." ~... MORE▼شیکسپیئر - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
nehal77 - 23 months ago سوگ کا عالم دیکھو جب سے بچھڑے ہیں کالے رنگ کے مگ میں چائے پیتی ہوں🖤🖤 FOLLOW 1REPLY REPORT nehal77 : ﺍﻧﮩﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﻭﻩ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﺎﮰ ﭘﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ ... ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺎﺵ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﭽﻬﻼ ﺳﺎﻝ ﺁ ﺟﺎﮰ. - 23 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT nehal77 : اک شعر پہ ملی تھی کسی خوبرو سے داد پھر میرا شاعری سے کنارہ نہیں ھوا.!!... MORE▼💯ATTENTION 💯 - 23 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT nehal77 : ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا ۔۔۔ تیرے بعد میری چاۓ میں اضافہ ہوا ۔۔۔ I m a... MORE▼big tea lover ❤️❤️☕🍵☕ - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT nehal77 : زندگی چائے کی طرح ابل رہی ہے مگر۔۔۔ ہم بھی ہر گھونٹ کا مزا شوق سے لے رہے ہیں... MORE▼🔥 For tea lovers Hassan Hanjra - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT nehal77 : بچپن میں لڑکیوں کو گُڑیا پسند ہوتی ہے اور لڑکوں کو گاڑیاں مگر بڑے ہوکر لڑکے... MORE▼”گُڑیا“ پسند کرنے لگتے ہیں اور لڑکیاں ۔ ۔ ۔ 😂😂صبح بخیر - 23 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
nehal77 : ﺍﻧﮩﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﻭﻩ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﺎﮰ ﭘﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ ... ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺎﺵ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﭽﻬﻼ ﺳﺎﻝ ﺁ ﺟﺎﮰ. - 23 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : اک شعر پہ ملی تھی کسی خوبرو سے داد پھر میرا شاعری سے کنارہ نہیں ھوا.!!... MORE▼💯ATTENTION 💯 - 23 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
nehal77 : ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا ۔۔۔ تیرے بعد میری چاۓ میں اضافہ ہوا ۔۔۔ I m a... MORE▼big tea lover ❤️❤️☕🍵☕ - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
nehal77 : زندگی چائے کی طرح ابل رہی ہے مگر۔۔۔ ہم بھی ہر گھونٹ کا مزا شوق سے لے رہے ہیں... MORE▼🔥 For tea lovers Hassan Hanjra - 23 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
nehal77 : بچپن میں لڑکیوں کو گُڑیا پسند ہوتی ہے اور لڑکوں کو گاڑیاں مگر بڑے ہوکر لڑکے... MORE▼”گُڑیا“ پسند کرنے لگتے ہیں اور لڑکیاں ۔ ۔ ۔ 😂😂صبح بخیر - 23 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT