Damadam.pk
nehal77's posts | Damadam

nehal77's posts:

nehal77
 

°° اس کو جانا تھا میں نے جانے دیا...
°° اب اس سے زیادہ اور کیا وفا کرتا ۔۔۔

nehal77
 

تو میرا ہے بھی نہیں اور میں
تجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں

nehal77
 

آشقی میں بہت ضروری ہے
بےوفاٸی کبھی کبھی کرنا

nehal77
 

لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتی ہوں۔
تم اچانک کہیں سے آ جاٶ

nehal77
 

دل کیوں کھنچا جاتا ہے اُس کی طرف
اے خُدا ۔۔۔
کیا اُس نے بھی مجھے پانے کی دعا کی ہے

nehal77
 

جو زندگی بچی ہے اُسے مت گنوایۓ
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جایۓ

nehal77
 

SomeTimes
The
Heart
Sees
What
Is
Invisible
To
Eyes

nehal77
 

اپنی تربیت کے حساب سے بولا کرو۔۔
ماحول کے حساب سے نہیں۔

nehal77
 

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں

nehal77
 

انسانیت قضا کر کہ
لوگ مصلحے اٹھاۓ پھرتے ہیں

nehal77
 

آدمی ہو اور ظرف نہ ہو
گویا کتاب ہو اور الفاظ نہ ہو

nehal77
 

آپ کو کس عمر میں پتا چلا کہ
school
کا مطلب
study centre house of organised learning.
ہوتا ہے

nehal77
 

jazz monthly pkj.
Rs # 75+tax.
2GB whatsapp.+ 100 jazz mint + 20 other network + 12 sms

kia ap janty hn
n  : kia ap janty hn - 
nehal77
 

ِتو مانگے مجھے گڑ گڑا کر
میں میسر نہ آٶں تو کیا تماشا ہو

us Ehmiyat ka kya karna 
jo minton sy mily...
n  : us Ehmiyat ka kya karna jo minton sy mily... - 
nehal77
 

عزت کرنے پہ آوں تو مجھ سا مٶدب کوٸی نہیں
Adeeeee
کسی بات پہ ڈٹ جاٶں ,تو بغاوت مشہور ہے میری

nehal77
 

وفاٶں سے مکر جانا ہمیں آیا نہیں اب تک
جو واقف نہ ہو چاہت سے
ہم ان سے ضد نہیں کرتے

غضب یہ کے میں خوبصورت نہیں ہوں ۔۔

کمال یہ کہ وہ لڑکا مجھ پہ مرتا ہے۔۔۔۔
n  : غضب یہ کے میں خوبصورت نہیں ہوں ۔۔ کمال یہ کہ وہ لڑکا مجھ پہ مرتا ہے۔۔۔۔ - 
nehal77
 

دل نیک ہوگا تو۔۔۔۔۔
دل میں صرف ایک ہوگا