Damadam.pk
nehal77's posts | Damadam

nehal77's posts:

nehal77
 

لکھنے کو تو لکھ دوں میں تیرے نام کی پوری کتاب
مگر ڈر ہے کہیں تو بازاروں میں بک نہ جائے ،

nehal77
 

تُمہیں محبت سِکھاتا ہوں، یہاں بیٹھو...!!
کُچھ غزلیں سُناتا ہوں، یہاں بیٹھو...!!
کیا کہا وہ چاند پسند ہے تُم کو!! اچھا اُتار کہ لاتا ہوں، یہاں بیٹھو..م!
اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو، میں ہوں نا.!!
اچھا سینے سے لگاتا ہوں، یہاں بیٹھو.!!
اچھا تو جان، وہ جُگنو اچھے لگتے ہیں تُم کو؟؟
اچھا تُمہارے بالوں میں سجاتا ہوں، یہاں بیٹھو.!!
وہ چاند چمک رہا ہے، وہ سِتارے دَمک رہے ہیں.!!
یہ دونوں تیری گال پر بناتا ہوں، یہاں بیٹھو.!!
کیوں اُداس ہو کیوں یہ آنسو بہا رہی ہو..؟؟
میں تُم کو ہنساتا ہوں، یہاں بیٹھو.!
میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے یار!!
اِک کشتی تیرے نام کی بہاتا ہوں، یہاں بیٹھو..!!
اور میں تُم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری
کیوں.؟؟ اچھا بتاتا ہوں، یہاں بیٹھو
یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جِس پر اشارہ کرو

nehal77
 

۔
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے!
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے
میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر
درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے
ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی , چائے
یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ اُس نے کیونکر
اپنے کپ سے مرے کپ میں بھلا ڈالی , چائے
میں یہی سوچ رہا تھا کہ اجازت چاہوں
اُس نے پھر اپنے ملازم سے منگالی چائے
اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے
رنجشیں بھول کے بیٹھیں کہیں مل کر دونوں
اپنے ہاتھوں سے پِلا خیر سگالی ,چائے
عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے جان ِ حیا !
ٹھنڈی ہو جائے تو پڑ جاتی ہے کالی, چائے

nehal77
 

ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پھر🖤
میں تو بچ گیا میرے خواب مر گۓ!!!!🥀

nehal77
 

چوڑیاں بکھری پڑی ہیں مرے اطراف مگر
اک کلائی بھی میسر نہیں پہنانے کو
🖤🖤

nehal77
 

✌لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے🖤

nehal77
 

2💞کسی کا الوداع کہنا۔۔
خالی لفظ نہیں
بلکہ
ایک پورا زمانہ ہوتا جو الوداع ہو جاتا ہے
الوداع کہنے سے
صرف اک انسان پرایا نہیں ہوتا
بلکہ
پراۓ ہو جاتے ہیں
بہت سے لوگ
سڑکیں، گلیاں
کچھ گانے
کتابیں
احساسات، جذبات
روح
کوئی خاص گاؤں، شہر، محلہ، علاقہ
اور
ہر وہ چیز جو اس سے منسوب ہوتی ہے 💔🖤

nehal77
 

شاعری اثاثہ ہے باذوق لوگوں کا
بانس کی ہر ٹہنی بانسری نہیں بنتی

nehal77
 

مجھے کیا حق ہے میں کسی کو مطلبی کہو
میں خود خدا کو مصیبت میں یاد کرتا ہوں

nehal77
 

ادا و ناز و کرشمہ جفا و جور و ستم ۔۔۔۔۔
ادھر یہ سب ہیں ادھر ایک میری جاں تنہا
شیخ ظہور الدین حاتم

nehal77
 

تا ابد خیر ہو اس کی_____!!
یار سے کیا لڑاٸیاں ساٸیاں❣️

nehal77
 

اچھا تو تیرے زریعے__ آزمایش ہوئی میری..؟
ہائے!!تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا..؟.!!

nehal77
 

ہوں گے کُچھ اور بھی اسباب تبائی کے مگر
خوش فہمی بھی کہیں کا نہیں چھوڑتی___

nehal77
 

درد کے بستر پہ بھی نیند آجاتی ہے
کسی کی آغوش میں سر ہونا ضروری تو نہیں
@HĐ

nehal77
 

واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں 🔥
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے🖤

nehal77
 

تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے پی ہے کبھی جلتی لکڑی پہ بنی چائے

nehal77
 

A smile is like a Sim card
&
Life is like a cellphone
Whenever
You insert the
Sim card of a smile ,
A beautiful day is
Activated ...
Good morning
&
Keep smiling

nehal77
 

تو میرا ہے بھی نہیں اور میں
تجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں

nehal77
 

"میری ہر ایک امید کا قاتل.🌾🥀
تیرا ایک لفظ _ خدا حافظ"!❤✌
💔_____🔥

nehal77
 

ﻣﯿﮟ دل کی ﺑﺎﺕ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻧﮧ ﭘﺎیا
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﯾﮧ ﻋﺎﺩﺕ ﻣﯿﺮﯼ...💔