زمیں کوعجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے
ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
کسی کوقدرت،کسی کوحسرت،کسی کوقسمت ملی ہوئی ہے....
"غم کچھ لوگوں کو سمندر کر دیتا ہے، کچھ کو بنجر اور کچھ کو غم، ہوش و خرد سے پرے لے جا کر بٹھا دیتا ہے۔"
اک شادی شُدہ صاحب حسین وجمیل بیوی رکھنے کے باوجود ہر نماز کے بعد باقاعدگی سے دُعا کرتے:
"یااللہ تیرے خزانوں میں کمی نہیں ، مجھے ایک نئی ساس عطا فرمادے"
آخر اللہ پاک نے دعا کو شرف قبولیت بخش ہی دیا۔ ایک روز وہ دفتر سے گھر پہنچے تو بیوی نے چائے دیتے ہوئے شرمندہ سے انداز میں بتایا 😒
"پاپا نے عقدِ ثانی کرلیا ہے" 😐
اور یوں دل کے ارماں آنسووں میں بہ گئے
🙊🤣
hihihihi
اگر آپ کسی سے #پیار کرتے ہیں تو اسے جانے دیں۔
اگر #نفرت کرتے ہیں تو اسے بھی جانے دیں۔۔
سیدھی گل ساریاں نوں دفع کرو
🤭🤭
ماں گھر کا "نیوکلئیس" ہوتی ہے
اس کے بغیر " پروٹون ، نیوٹران اور الیکٹران اپنا توازن کھو بیٹھتے ہیں ...💝
exactly
میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں یہ فطرت ہے میری
تو بھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں
😌😌
نیکی ضرور کرو، مگر نسل پہچان کر.!☺️
اسی طرح محبت کا بھی معاملہ ہے۔
محبت کرو تو اسی سے جو آپکی محبت کو ڈیزرو کرتا ہو نہ کہ اس سے جو آپکی محبت کو ایک مذاق سمجھ کر آپکے جزبات کی توہین کرتا رہے۔
بد نسلوں اور بے قدروں کو نا نیکی راس آتی ہے نہ ہی کسی کی مخلصانہ محبت ۔۔
بلکہ ایک مشورہ ہے فری کا🫣
آجکل کے دور میں کسی کے اوپر اپنے جزبات لٹانے سے بہتر ہے آپ گھر میں ایک کتا پال لیں ۔۔۔
اپنے مالک کا وفادار ہوتا ہے۔۔۔🤷
comments k like b kr dia kro.
k us k liy alag Sy request krni pary gi
" قلبِ مکنون "
تم میرے
انتظار میں بدحال
جانے کب سے
فیسبک مسینجر
انسٹا گرام Snapchat
اور واٹس ایپ
کھنگال رہےہو ،
اے شہ زادے
تم غلط ثابت ہو رہے ہو
تم فقط اپنا دل کھنگالو
میں تمہیں
وہیں کہیں ملوں گی!
❤
ہمیشہ ایسے الفاظ کا انتخاب کریں جن کو واپس لینا پڑے تو کڑوے نہ لگیں_____
______🥀☺️
#خ_ا_م_و_ش
ہم ایک ساتھ سجتے ہیں
ہم ایک تصویر بنوائیں گے_
🖤🥀
تم تھام کے رکھنا میرا ہاتھ
ہم ایک سنگ مسکرائیں گے
🥀
شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری 🥀
انجام کو پہنچی تو______ صحرا ہوئی محبت 🍁
#🖤
عشق کا رنگ سفید پیا!!!!
نہ چھل، نہ کھپٹ، نہ بھید پیا....
سو رنگ ملیں، تُو اِک ورگہ!!!!
پھر آتش ہو یا ریت پیا۔۔۔۔
آ رانجھے آکر تھام مجھے "
تیری گھائل ہوگئ ہیر پیا !!
رنگ ایجاد نہ ہوئے تھے جس وقت
تم تو اس وقت بھی گلابی تھیں♥️...
مجھے تیرا ہجر کھا گیا ۔۔۔لڑکے
ورنہ____
میں اپنی سہیلیوں میں سب سے حسین تھی🥀🙂
تم تو حل تھے میری اذیت کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے!!
دل یار کیتے کُر لاوے
میں تے سارا جگ ہنساوے
ہر پاسے مینوں سُنج وکھاوے
آ کھ جے گر یار نہ پاوے
مینوں یار دی چنتا کھاوے
ہک پل وی چین نہ آ وے
دل کئی کئ وہم بٹھاوے
مینوں کئی شے وی نہ بھاوے
میں تے منت ایہاں کوئی لاوے
کہ مینوں یار میڈا ملواوے
۔سبطین عباس صفت
ایک جھٹکے سے جو توڑا وہ تعلق عمر بھر کا تھا...
کون بازار میں اٹھا لایا ہے؟یہ قصہ تو ایک گھر کا تھا
سنا ہے جھمکے، چوڑی ،بالی بھی
مہنگی ہو گٸ ہیں
پھر بھی محبت کا تقاضہ ہے
تم اپنی تنخواہ میں سے
ہر ماہ چند سو بچا کر
مجھے یہ سب خرید کر بھیجو
,🖤🖤
اوندی گلی ونجن کیتے
کوئی بہانہ بناونڑا پونداے
اوندے گھر دے سامنے ول
سائیکل دا چین لہاونڑا پونداے
تے اوکوں باہر سڈن کیتے
کوئی کھنگ ٹھنگورا لاونڑا پونداے
محبت صفت سوکھی کونہی
ہر ویلے چنتے اچ رہونڑا پونداے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain