Damadam.pk
nehal77's posts | Damadam

nehal77's posts:

یہ ریل پھر نہیں آئے گی تیرے قصبے میں
مرے رفیق! مجھے رفتگاں نہ ہونے دے
n  : یہ ریل پھر نہیں آئے گی تیرے قصبے میں مرے رفیق! مجھے رفتگاں نہ ہونے دے - 
طویل چپ سے بناتے ہیں رات بھر خود کو..🤐
پھر ایک چیخ سے خود کو مٹا کے روتے....💔
n  : طویل چپ سے بناتے ہیں رات بھر خود کو..🤐 پھر ایک چیخ سے خود کو مٹا کے - 
تو بہت دور کسی انجمنِ ناز میں تھی
پھر بھی محسوس کیا میں نے کہ تو آئی ہے
اور نغموں میں چھپا کر مرے کھوئے ہوئے خواب
میری روٹھی ہوئی نیندوں کو منا لائی ہے
رات کی سطح پر ابھرے ترے چہرے کے نقوش
وہی چپ چاپ سی آنکھیں وہی سادہ سی نظر
وہی ڈھلکا ہوا آنچل وہی رفتار کا خم
وہی رہ رہ کے لچکتا ہوا نازک پیکر
تو میرے پاس نہ تھی پھر بھی سحر ہونے تک
تیرا ہر سانس مرے جسم کو چھو کر گزرا
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکی
لمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
ساحر لدھیانوی
n  : تو بہت دور کسی انجمنِ ناز میں تھی پھر بھی محسوس کیا میں نے کہ تو آئی ہے اور - 
میں تھک گئی ہوں محبت کی اس کمی سے حضور! 
عطائے نور ہو دل میں بڑے اندھیرے ہیں 
یہاں پہ کوئی بھی میرا نہیں ہے آقا جی!
مجھے یقین دلائیں نا آپ میرے ہیں 
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم💓
n  : میں تھک گئی ہوں محبت کی اس کمی سے حضور! عطائے نور ہو دل میں بڑے اندھیرے ہیں - 
بے دِلی اِس قدر ہے کہ آج ہمیں تُم سے
کُچھ نہیں چاہئیے ، حتٰی کہ محبت بھی نہیں
 جون ایلیا
n  : بے دِلی اِس قدر ہے کہ آج ہمیں تُم سے کُچھ نہیں چاہئیے ، حتٰی کہ محبت بھی - 
بے دِلی اِس قدر ہے کہ آج ہمیں تُم سے
کُچھ نہیں چاہئیے ، حتٰی کہ محبت بھی نہیں
 جون ایلیا
n  : بے دِلی اِس قدر ہے کہ آج ہمیں تُم سے کُچھ نہیں چاہئیے ، حتٰی کہ محبت بھی - 
Beautiful People image
n  : محبت یہ نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنادیا جائے ... بلکہ محبت تو ایک - 
محبت یہ نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنادیا جائے ...
بلکہ محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے🍁🥀
لا حاصل رائٹس 🥀 ✒️
n  : محبت یہ نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنادیا جائے ... بلکہ محبت تو ایک - 
روگ ایسا اِک لگا ہے طبیعت کو 
کہ دکھ نہ بھی ہو تو دکھ ہوتا ہے
میرا تجربہ تو نہیں مگر سن رکھا ہے
یار پہلو میں ہو تو سکھ ہوتا ہے
n  : روگ ایسا اِک لگا ہے طبیعت کو کہ دکھ نہ بھی ہو تو دکھ ہوتا ہے میرا تجربہ تو - 
Social media post
n  : Post by nehal - 
nehal77
 

طلبِ عشق_____مٹادی ہم نے
اس کو روکا نہ صدا دی ہم نے
خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے
راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے

nehal77
 

یہ نفسیات کی مشقیں تو ذہن نوچیں گی۔۔
مگر وہ دکھ جو بدن کی رگوں کے اندر ہے
خدا پناہ!اذیت ہے اک تخیل کی!
تمہارا لمس کسی اور کو میسر ہے۔۔

nehal77
 

میں جب بھی پڑھنے بیٹھتی ہوں
بیچ میں کوئی ایسا سوال آ جاتا ہے جو سرچ کرنا پڑتا ہے
اور پھر میں گوگل سے ہوتے ہوئے یوٹیوب وٹس ایپ
کا چکر لگا کر فیسبک پہ آ جاتی ہوں 🤦♀️

nehal77
 

داخلہ ممنوع ٹھہرا میرا میری ذات میں
دائرہ کھینچا کسی نے جب سے اپنے نام کا

ھے لپٹا ھوا  دل سے ۔۔۔۔ کسی راز کی صورت
اک شخص کہ جس کو مرا ھونا بھی نہیں ھے
n  : ھے لپٹا ھوا دل سے ۔۔۔۔ کسی راز کی صورت اک شخص کہ جس کو مرا ھونا بھی نہیں ھے - 
Social media post
n  : Post by nehal - 
nehal77
 

"غم کچھ لوگوں کو سمندر کر دیتا ہے، کچھ کو بنجر اور کچھ کو غم، ہوش و خرد سے پرے لے جا کر بٹھا دیتا ہے۔"

nehal77
 

میں برف کا پہاڑ تھا، حساس تھا بہت
جب اس نے چُھو لِیا تو پگھلنا پڑا مجھے. 💕💞❣️

nehal77
 

سہارے ڈھونڈنے سے پہلے یہ سوچ لو کہ کسی بڑے درخت کے نیچے نہ تو گھاس اگتی ہے اور نا ہی کوئی دوسرا درخت اپنی جڑیں پکڑ سکتا ہے سہاروں کے سائے سے نکلو تاکہ تمہاری اپنی اک الگ پہچان ہو۔

nehal77
 

ہم جو ٹوٹے تو جلادیںگے آشیانہ تیرا
مجھ کو بس ذہںن میں رکھ آنکھ کا تارا نہ بنا🖤