سکول میں سندھ طاس معاہدے پر 10 نمبر کا سوال آتا تھا، آج انڈیا نے ختم کر کے پانی پھیر دیا۔
good hogaya 👍🏻
عورت میک اپ کر کے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبّت کرے 😝
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
C.A dedo koi humy b 🤔🤔
تم کس مخلص کی بات کرتے ہو
لوگ جنازے بھی ثواب کی خاطر پڑھتے
ہم ہیں شاعر ہمارے لفظوں میں
شور ہوتا ہے، شَر نہیں ہوتا
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣
سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے،
داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا 😂🙈
رات کے ایک بجے کوئی پیار میں ہنستا ہے
تو کوئی پیار میں روتا ہے
اور مجھے بھوک لگ جاتی ہے
😂😂😂
میرے انکل مجھے کہتے بیٹا تم بہت کمزور ہو
کوئی جان شان بناو۔۔۔😒
میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔
😭🤷🏻♂️😂😭😂
خودکشی کا نیا طریقہ اپناوں گا
میں تجھے چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاوں گا
😋😅😂
میری تسبیح کہاں ہے
بیوی تو ملتی نہیں ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں
کل ایک لڑکی کو امپریس کرنے چلا گیا
آج اس کے 5 بھائی مجھے پریس کر کہ چلے گئے
کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain