کسی سے امید لگانے سے بہتر بندہ کریم لگالے رنگ بھی چٹا اور دل بھی مطمئن 😉😀
اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو
سوچ رہا ہوں کہ پوری رات جاگ👀 کر چیک کروں
کہیں میں سوتے ہوئے خراٹے تو نہیں لیتا
محبت اور سرکاری نوکری دونوں ايک جيسی ہوتے ہيں
بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے
دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟
😝😝😂😝😝😂
عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا
سنا ہے شادی کے بعد لڑکیاں اپنے
بچوں کے پیمپر ایسے چیک کرتی ہے جسے وٹسیپ اور فیسبوک
🤭🤭😜😜
نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں
😋😅😜😂🤣
ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے
عمر کے اس عجیب و غریب مقام پر کھڑے ہیں
جہاں بیک وقت لڑکی بهی اچهی لگتی ہے اور اس کی ماں بھی
بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑
آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے
😞😭🤕😲😞😭🤕😲
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا
کسی لڑکی سے اگر عمر پوچھنی ہو تو
😀😀😀
سیدھا آنٹی بول دو
me Samaj gaya sab 🙄🙄🙄
اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے
کسی کو اپنے عمل کا حساب ہم کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
ہمارا مقام دیکھنے کے لیے
تیرا بھی ایک مقام ہونا چاہیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain