کسی لڑکی سے اگر عمر پوچھنی ہو تو
😀😀😀
سیدھا آنٹی بول دو
me Samaj gaya sab 🙄🙄🙄
اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے
کسی کو اپنے عمل کا حساب ہم کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
ہمارا مقام دیکھنے کے لیے
تیرا بھی ایک مقام ہونا چاہیے