مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
فکر کرنی چھوڑ دی دونوں نے
اس نے میری اور میں نے اپنی
میں نا کہتا تھا وقت ظالم ہے
دیکھ لو خواب ہو گئے تم بھی
سمٹ گئی میری غزل بھی چند الفاظوں کی طرح
جب اس نے کہا محبت تو ہے پر تم سے نہیں
خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا
کتنی اذیت ہے اس خیال میں
مجھے تم سے ملے بنا ہی مر جانا ہے
ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہنے لگے ہیں
جو ہمارے بناء خوش ہیں انہیں ہم کبھی ستایا نہیں کرتے
اسے جا کر کہنا کہ تیرا جانا اتنا اثر کر گیا ہے
تیرے دیوانے پہ اب کوئی دوائی اثر نہیں کرتی
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم
Dil Bhoot udass hogaya hai ajj Kisi zalim ki Bhoot yaad agayi 😞☹️☹️😔
me he q ishq zahir karoon tuu b to bol dooo bol dooooo 😍😍❤️❤️🤤