اچھی لڑکی ! گلابی اُردُو نہ بول
ہم تلفظ پہ جان دیتے ہیں
ہم پہ مرتی ہے ایک اُستانی
ہم سبق پر دھیان دیتے ہیں
😁😀🙈🙈😃😄😋😆
وجہ کا ہونا___لازم تو نہیں
مرشد
حسن والے جب چاہیں نا اہل کردیں 🖤🔥
n 3 ^ 07 !
.
.
.
jisko samaj aye jawab dena lazmi i am waiting 😂😁😋😄😃🙈🙈🙈
kia hum kisi ko achy nahi lagty hain ??????? 😁😍😆😂'
n 3 ^ 07 !
mobile ulta kar dheko jisko samaj aye comment me batana 😁😀🙈🙈
n 3 ^ 07 !
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے 💝
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا 🙂
" لاکھ دھڑکے ہمارے سینے میں!!❣️❣️❣️
" دل ہمارا نہیں "تمہارا" ہے.......!❤🌹❤
karachi i am coming back
good morning everyone 😘😊
وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ہے آسان بہت،
اُس کو لگتا تھا فقط ہاتھ چھڑانا ہو گا......!
وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ہے آسان بہت،
اُس کو لگتا تھا فقط ہاتھ چھڑانا ہو گا......!
احساس و مروت کے روندے ہوئے ہم لوگ
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا، کہ چلو خیر !!
اے میرے رب میرے حسن میں اضافہ فرما آمین
😜😛🤪🙈🙈🙈🙈
أس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آۓ
کسے کے قدمون میں گرکے بھی نہ اسے اپنا بنا سکا۔۔۔۔۔
دنیا بے وفا ھے۔۔۔۔۔😭💔