Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

اتنا قریب اگیاتھاوہ....
مجھے لگا ،جیسے مرا ہی ہے وہ 💔

nijat
 

🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞

nijat
 

Nobody knows what I feel inside 🙄🙄💔💔

nijat
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں😁😁
پر لگتا ہے میری والی آسمان پر ہی رہ گئی نیچے آئی ہی نہیں😳😳😂😂😜🤪🙈🙈🙈

nijat
 

تم نے تم ہی رہنا ہے
میں بھی، میں کا عادی ھوں 😊

nijat
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں😁😁
پر لگتا ہے میری والا آسمان پر ہی رہ گئی نیچے آئی ہی نہیں😳😳😂😂😜🤪🙈🙈🙈

nijat
 

جو دل کے طاق میں تو نے چراغ رکھا تھا
نہ پوچھ میں نے اسے کس طرح ستارہ کیا

nijat
 

تُمھیں احساسِ ندامت ہو تو اتنا کرنا
پھر کسی شخص کو نہ اِس طرح رسوا کرنا۔۔۔۔۔🤫

nijat
 

پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو
ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے.....💕

Jokes image
n  : Hahaha becharii ye sab 😛🤪 - 
nijat
 

اور جو آپ کے بغیر بھی خوش ہو 😊
اُسے خوش ہی رہنے دو❤️

nijat
 

لوگ جب زہر بناتے ہوئے...... تھک جاتے ہیں
تب خــدا ایک حسینـہ ....کو زباں دیتا ہے....

nijat
 

لوگ صرف ملتے اتفاق_______ سے ہیں 🙂
بچھڑ تے سب ہی اپنی مرضی_____ سے ہیں😔

nijat
 

کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شُدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں نسبتیں ہمدم 🖤

nijat
 

کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شُدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں نسبتیں ہمدم 🖤

nijat
 

happy happy 🌧️🌧️🌧️ day

nijat
 

good night 🌉

nijat
 

ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں 🔥
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے ❤
اول تو میسر ہی نہیں ہوتے کسی کو 😏
خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے😘

nijat
 

" اچھے😍 لوگوں کی😳 ایک نشانی🙄 یہ بھی ھے کہ🤔
وہ😘 میری ھر پوسٹ🙈 پہ نظر
آتے ھیں

Beautiful People image
n  : Hayee murshid 😕😕 -