waisy Kuch logoon ka manna hai intizar ka fahl meetha hota hai
♥️♥️🤪but 😜😜😜
zada methay fahl ko jaldi kerrah lag jaya karta hai
کچھ اس لیے میں نے اسے جانے سے نہیں روکا کیونکہ جاتی ہی کیوں اگر میری ہوتی
اس کا ملنا ہی مقدر میں نہیں تھا ورنہ
ہم نے کیا کچھ نہیں کھویا اسے پانے کے لیے۔۔