زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا
جسے مانگا تھا دعاوں میں
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا
hayeee Kahan gayi ussy dhoondo 😞😞🙁
صرف اک بہانے کی تلاش میں ہوتا ہے
نبھانے والا بھی جانے والا بھی
اسلام نے عورتوں کو عزت دی ہے
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🙄
میرے دل کی تمنا ہے کہ اسے وہ سب کچھ ملے
جس کے لئے اس نے مجھے چھوڑ دیا
میں نے ناپا ہے فاصلہ ہر سمت سے
تم سے بس چاند تک کی دوری ہے
خوبصورت عورت،
کچے کے ڈاکووں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں🔥
ok alls good night 😴😴🌉
"_________میں برا نہیں ہوں___"
دراصل میں لوگوں کے مطلب کا نہیں ہوں__"
😒😒😒😢
وہ بھی کیا عجیب شخص ہے کہ جس کی ذات پر
جب اعتبار بڑھ گیا تو اختیار گھٹ گیا
برباد بستیوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم
اُجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے دل
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
میرے دل کی تمنا ہے کہ اسے وہ سب کچھ ملے
جس کے لئے اس نے مجھے چھوڑ دیا
Ameen
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں
ہم پر جو گزری ہمیں یاد ہے سب
اک تعلق بچا نہیں پائے
ایک رنجش کی مار نکلے ہم