مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
ye log kia dhek k mohbat karty hain koi hum Sy b torra kar k dheko bhoot piyar daingy hum 😛😉🙈🙈🙈🙈
جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی
ہم انتظار کرتے رہے ان کا عمر بھر
پر وہ تو کسی اور پہ مر چکے تھے
pata nahi ye logoon ko her Hours Baad new Sy love kaisa hojata hai 🤔🤔🤔🙄
میرا محبوب اتنا نادان ہے کہ پوچھو مت
محبت کا دعوی ہم سے کر کے ساتھ کسی اور کا نبھا رہا ہے
بس اک بات نے مجھے رولا دیا
کسی اور کے لیے اس نے مجھے بھلا دیا
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
پھر بھی تو میرے لیے ترسے
hayeee hayee hayee hayee oyee hoyeee hoyeee hoyeee ☺️☺️😋🙈🙈
kia ap k pass b aisa number hai wo na delete hosakta na us per rabta hota 😜😝🤪🤪🤪😛🤭🙈🙈🙈
اپنے ہاتھوں سے کر دیا آزاد اسے🍁
جس پرندے میں جان تھی میری🥀🦅
چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ہوئی فکر اسے اپنا بنانے کی
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی