Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

_میری طرف سے ہاں ہے ..🙈😌_
_جب تمہیں وقت ملے انبکس🤦🏻 آ جانا🤣🥴_

nijat
 

یہ لوگ مجھ میں محبت تلاش کرتے ہیں
میں تیرے بعد کسی اور کا رہا ہی نہیی

nijat
 

وہ تو جان لے کے بھی ویسا ہی نیک رہا
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے

nijat
 

فاصلہ اس لئے رکھا میں نے
وہ قریب تھا ہر کسی کے

nijat
 

ہمیں ہی نہ آئی لگانی یاری
وہ تو ہر ایک کا بنا پھرتا ہے
wahhh fixed 😜😜🤪

nijat
 

تو جسے چاہتا ہے وہ تجھے مبارک
تو ہمیں مشورے نہ دے بھول جانے کے

nijat
 

اگر کوئی آپ کوکھو کر مطمئن ہے تو میرا مشورہ ہے
ایسے لوگوں کو اپنی دھول کا پتہ بھی نہ دیں

nijat
 

تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں

nijat
 

کمال کا طعنہ دیا آج دل نے
اگر تیرا کوئی ہے تو کدھر ہے

nijat
 

اب مجھے کوئی دلائے نہ محبت کا یقیں
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے

nijat
 

وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے
ناجانے اس پہ کیا گزری پلٹ کے ہی نہیں آیا

nijat
 

میں نے زہر بھی زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں

nijat
 

بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا

nijat
 

hamara na dosti rahi Kisi Sy na dushmani rahi bs aty Hain DD uper nechy kr k logoon ko ghoor ghoor kr phir chaly jaty Hain wapis 😔😒

Funny joke
n  : For someone 🤪😁😁😛 - 
Funny joke
n  : Wo pal yaad aingy Wo Kal yaad aingy 🤪😝😁😋 - 
nijat
 

I am very حیران 🙄
why my post is ویران 🤧
where is every انسان🫣
🔪🧐

nijat
 

ڈی پی سے اندازہ لگا سکتا ہوں کہ
تم Motii😍😍 ہویا
Patli🙊 🙊
آزما لو 🫣

nijat
 

حسین محترمہ تجھے دیکھنے کے بعد۔۔۔۔۔❤
ہر ایک چیز کی خواہش مجھے فضول لگتی ہے😒

nijat
 

آپ کی شادی کیوں نہیں ہو رہی
وجہ بیان کریں ؟