Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

Beautiful People image
n  : Good morning happy Sunday ☺️☺️ - 
nijat
 

کبھی کسی کو آسانی سے________مت ملنا🍁
لوگ بہت سستا اور گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں 🍁

nijat
 

قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا
جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں

nijat
 

ajj tak mujy Kisi ne b nahi bola hai ki I miss you 💔💔💔🙁🙁😔😔😔

nijat
 

اب اور نہیں ہوتی عشق کی غلامی
یارو کہہ دو اسے ہو جاۓ جس کا ہونا ہے

nijat
 

تیری وفا کا سمندر کسی اور کے لیے ہو گا
ہم تو ہر روز تیرے ساحل سے پیاسے گزر جاتے ہیں

nijat
 

خدا جانے بچھڑ کر مجھ سے کس کا ہمسفر ہو گا ۔
ہے جس کے واسطے مدت سے منتظر آنکھیں ۔

nijat
 

دل کی ضد تھی کہ کوئی شکایت نہیں کرنی
ورنہ تم سے تو وہ گلِے تھے کہ بس رہنے دو۔

nijat
 

alhaumdullilah hum Kisi ko achy lagny lagy Hain 😛😛😜🙈🙈🙈🙈☺️🤗🤗

nijat
 

بچھڑنا جن سے ہم نا ممکن سمجھتے تھے
اب ان سے ملے ہمیں عرصے بیت گئے
SuChi yarr 💔 kahan gaye usy dhondooo

nijat
 

مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا
یہ غم بھی دل سے نکل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ

nijat
 

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا
yes exect situation here.......!

nijat
 

آواز نہیں دینی مگر
ہم منتظر تیرے آج بھی ہیں

nijat
 

آواز نہیں دینی مگر
ہم منتظر تیرے آج بھی ہیں

nijat
 

اب کس سے جا کر دل کی پریشانیاں کہوں
ہر شخص کہ رہا ہے اچھے بھلے ہو تم

nijat
 

.ﻣﺠﮭﮯ ﻏﻢ ﺯﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭧ ﺟﻮ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﮐﺎ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ

nijat
 

تھوڑا انتظار کر لیتے
میرے دن خراب تھے دل نہیں

nijat
 

کل بھی تھے آج بھی ہو اور ہمیشہ رہو گے تم میرے بنا ادھورے
InshAllah nai milyga koi tumko

nijat
 

کہاں نیند میسر ان آنکھوں کو
ہم نے یار کھویا ہے اجنبی نہیں
Uuuufffffffff Allah g 🙁🤲🤲

nijat
 

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ كہ اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے