تنہا اداس چاند کو سمجھو نہ بے خبر
ہر بات سن رہا ہے مگر بولتا نہیں
nijat
: ترس گئی ہیں یہ آنکھیں تیرے دیدار کی خاطر
اک بار تو آجاؤ انکے سکوں کی خاطر -
میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو
حالات سے ہارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں
ہوا کے ساتھ اُڑ گیا گھر پرندوں کا
کیسے بنا تھا گھونسلہ یہ طوفان کیا جانے
nijat
: ٹھہری ہے خاموشی ہی اگر طرز گفتگو
خاموش رہ کہ تجھ کو پکارا کریں گے ہم -