سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے،
داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا 😂🙈
رات کے ایک بجے کوئی پیار میں ہنستا ہے
تو کوئی پیار میں روتا ہے
اور مجھے بھوک لگ جاتی ہے
😂😂😂
میرے انکل مجھے کہتے بیٹا تم بہت کمزور ہو
کوئی جان شان بناو۔۔۔😒
میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔
😭🤷🏻♂️😂😭😂
خودکشی کا نیا طریقہ اپناوں گا
میں تجھے چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاوں گا
😋😅😂