feeling full gussa 😡😠😠😠 😞😔😔
جب بھی چاند پر نظر پڑھے کی دعا
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ هَذَا لغاسِق
میں اللہ عزوجل کی پناہ طلب کرتا ہوں اس تاریک ہوجانے والے کی برائی سے۔
محبت سیکھا کر جدا ہو گیا۔
نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہوگیا۔
کس کس کو ہم اپنا کہیں۔
جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا
وہ اکثر مجھ سے پوچھتے تھے
کے تم کبھی مجھے چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے
افسوس اس بات کا ہے کی
کاش ہمیں نے بھی یہ سوال ان سے بھی پوچھا ہوتا
har jaga muhhh marny wali ouraat kbi Kisi ka nahi hosakta wo sabko Khush rakhny ki chakar me khud ko he tabah kr deti hai
m i right ?
Chaand mery jaisa tha mery jaisa hai or mery jaisa he rahyga baat khtam 😛😝😝

دعائے بد نہیں دیتا ہوں فقط اتنا کہتا ہوں
کہ جسے تیرا دل لگی ہو وہ تجھ سا بے وفا نکلے
chaand ko dheko belkul Meri tarha lag raha hai na 😜🙈🙈🙈🙈🙈🫣🫣
ajj us ne b yaad kia hoga na mujy
kasshhh Sath beth k chaand dhekty abi
😜🤪😂🤣😝😝
app sabko Eid e miladon nabi Mubarak ho
ajj usko b Mubarak 😝😜
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا
لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے
نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں
جب انسان برداشت کرنا سیکھ جائے
تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے
ہم وہ آنا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں
وہ منزل ھی بدنصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکی
حاصل کرنا تو بہت دور کی بات ہے
اب تو تمہیں سو چنے کو بھی دل نہیں کرتا
میں اس کے دل سے اتر چکا ہوں
اب اسے میرے روٹھ جانے سے فرق نہیں پڑتا
اپنے وقت کو اتنا مہنگا نہ کر
ہم غریب سے لوگ ہیں
تیرا وقت خرید نہیں سکتے
صاف انکار کر دیا کریں
مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے
اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں
میں برا کیسے ہو گیا صاحب؟
درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain