Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں

nijat
 

پرانے درد میں شدت نہیں رہی
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑ دے

nijat
 

ﺑﯿﻮﯼ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺭﺍﺅﻧﯽ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺷﻮﮨﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺟﺎﺅ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ DVD ﻟﮯ ﺁؤ

nijat
 

ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے

nijat
 

ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے

nijat
 
nijat
 

کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم

nijat
 

قدر نہ کرنا حق تھا تمہارا
میں تمہیں مفت میں جو ملا تھا

Memes & Satire image
n  🔥 : Hehehe 😂🤭 .a5 .a5 - 
nijat
 

ہم نے سوچا تها کہ سب دکھ درد تمهیں بتائیں گے
پر تم نے تو اتنا بهی نہیں پوچها کہ خاموش کیوں ہو
uuuufffffffff kasshhhh 😝🤣🤣😁😁😂

nijat
 

ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا ہی دور ہو گیا جتنا قریب تھا

nijat
 

hahaha Jo Kal tak Mera tha wo ajj Kisi or k Sath wady wafa kar rahi hai 😝😜🤪
Kisi Orr ko jhuuti tasali dy rahi kabi na chorrny ki jhuuty wady kar rahi hai
Kal Mera ajj uska Orr Kal pata nahi kiska 🤣🤣🤣🤣
khudaya Khuda 🙈🤲🤲🤲🤲 🙄🤔

nijat
 

feeling this 😏😞😞😔😒
https://vt.tiktok.com/ZSNeBrUDB/

nijat
 

نکال لو تھوڑا وقت ہمارے لیے بھی
کہیں ایسا نہ ہو کے تمہیں وقت تو ملے پر ہم نہ ملے

nijat
 

مجھے جب جب جہاں جہاں تیری ضرورت محسوس ہوئی
تیرا تب تب ساتھ چھوڑنے کا شکریہ

nijat
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ

nijat
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ

nijat
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو

nijat
 

اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے

nijat
 

شکوہ تو واجب ہے ہمارا تجھ پہ
یوں ٹھکرائے جو گئے ہیں تیرے دل ❤️ سے ہم۔۔ .a3