Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو♥️
کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پہ♥️

nijat
 

نہ شکا یتیں نہ گلہ کرے !
کوئی ایسا شخص ہوا کرے
جو میرے لیے ہی سجا کرے
مجھ ہی سے باتیں کیا کرے
کبھی روئے جائے وہ بے پناہ
کبھی بے تہاشا اداس ہو
کبھی چپکے چپکے دبے قدم
میرے پیچھے آ کر ہنسا کرے
میری قربتیں میری چا ہتیں
کوئی یاد کرے قدم قدم
میں طویل سفر میں ہوں اگر
میری واپسی کی دعا کرے
💙💙💙

nijat
 

بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہ کیا میں نے
کہ ، اپنی جگہ ہر شخص سہی ہوا کرتا ہے

nijat
 

تمہیں معلوم ہے جاناں !کہ تم بھی ایک قاتل ہو میرے اندرکااک ہنستاہواانسان تم نے مارڈالاہے۔

nijat
 

ان کے اندازے کرم ان پہ جو آنا دل کا
ہاے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا💔
نہ سنا اس نے توجہ سے افسانہ دل کا
عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا💔

nijat
 

koi khas Kisi ka nahi hota sab ek din paraya hota hai Kuch din me b to khas tha

nijat
 

humy kia Lena unn Sy 😏😏 Jo Dil me aye karo

nijat
 

HBL wlo agaya suwaad 😝😋😛😀🤪

nijat
 

وقت ہی نہ رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں

nijat
 

بہت ناز تھا مجھے اپنے چاہنے والوں پر
میں عزیز سب کو تھا مگر ضرورتوں کے لیے

nijat
 

hum ne kbi Kisi k kirdar per sawal nahi kia Jo hamary Sath mukhlis he nahi usy koi taluq nahi apna

nijat
 

me ek aisa kitaab Jis ne ek dafa band kia dubara kbi nahi khulti phir chahiye duniya edr udr hojaye 😞🥺😔

nijat
 

وہ کہتا ہے شادیاں دو ہی کرونگا ۔
ایک بیوی مارے گی تو دوسری بچائے گی
😋😁🤣😜😝

nijat
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

nijat
 

ہیں باتیں مجھ میں بہت اچھی اچھی
لیکن کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں
کیونکہ
لوگ کہتے ہیں
توں رہ جا ایڈا حاجی

nijat
 

بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی

nijat
 

ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے
بس کچھ لوگوں کی فلمیں ریلیز نہیں ہوتی

nijat
 

ہزار عشق کرو لیکن اتنا دیھان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بددعا نہ لگے

nijat
 

کوشش کریں کہ زندگی میں کبھی کسی کا دل نہ دکھائیں
جب کسی کی آہ لگ جائے تو انسان برباد ہو جاتا ہے

nijat
 

ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!💔