Damadam.pk
nijat's posts | Damadam

nijat's posts:

nijat
 

کچھ باتوں کو اور کچھ انسانوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا چاہے آہ لگے یا بددعا
for someone 😔☹️😞😞😞

nijat
 

میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،،
میں رسالہ 📙دیا نہیی کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں
چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی
میں نے کہا بہن🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیی دیا کرتے
آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں
اینج تے فیر اینج سہی وڈی آئی شوخی😂😂😂😠☀️
.a5 .a6
.a5

nijat
 

Karachi Sy koi yahan hai ..???

nijat
 

اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ کے رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں تو ہمارے ملک میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے

nijat
 

feeling .d3 😢😢🥹🥹☹️😭😭

Memes & Satire image
n  : Hahaha 😂🤣😂🤪😛 - 
Islamic Quotes image
n  : Ek us k elawa baqi sabko Mubarak ho - 
nijat
 

USS k elawa baqi sabko jumaa bhoot bhoot Mubarak ho 😍❤️❤️

nijat
 

بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑

nijat
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کے نہیں مرتے

nijat
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

nijat
 

neend me bhi laboon per name hai tera
Bann k me rahoon Teri parchayi aye ayee ayeeee
gulle mata asufkana mata .....

nijat
 

ہمارے ساتھ ایک "س" ہوگیا.
هم نے " د " میں گوشت " ڈ " کر بنایا
کہ "ص" آجائے مگر "ع" وقت
پر " ء " آگیا اور سب کها گیا
😅😁😁😁😂😂
😜😜😉😉😋😋😂😂

nijat
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے

nijat
 

جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی

وہ پوچھنا یہ تھا کہ میرے دماغ میں جو پیسے ہیں 
اسے کس طرح اپنے اکاوٸنٹ میں ٹرانسفر کرا دوں
n  : وہ پوچھنا یہ تھا کہ میرے دماغ میں جو پیسے ہیں اسے کس طرح اپنے اکاوٸنٹ میں - 
Indian Celebs image
n  : ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں تین نقطے کیوں ہوتے ہیں بابا - 
Beautiful Structures image
n  : لڑکی🙍♀️:: میں جب بھی تمہیں فون کرتی ہوں تم شیو کر رہے ہوتے ہو تم دن میں - 
nijat
 

کسی سے امید لگانے سے بہتر بندہ کریم لگالے رنگ بھی چٹا اور دل بھی مطمئن 😉😀

nijat
 

mery muhaly me ek aunty rehti hai us ki beti ka name Dua hai me sadqy ka paisa us aunty ko deta hoon 😜😜 .a5 .a5