Damadam.pk
nilam11's posts | Damadam

nilam11's posts:

nilam11
 

نیم تاریک سا ماحول ہے درکار مجھے
ایسا ماحول جہاں آنکھ لگے ، ڈر نہ لگے۔!

nilam11
 

ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے
ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑاۓ جائیں

nilam11
 

کیوں سن نہیں رہا اے خُدا سِسکیوں کا شور
شہہ رگ کا فاصلہ تو کوئی فاصلہ نہیں ۔۔۔ !

nilam11
 

: میں نے کہا بھی تھا، یہاں سے نکل پڑتے ہیں.
اے دل! تیرے لـحاظ میں مارا گیا ہوں میں ___!!! 😕

nilam11
 

مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے
💔🥀

nilam11
 

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہے
پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحات کو جو اذیت دیتے ہیں

nilam11
 

وہ تو خفا ہو کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا۔ اللہ کی ناراضگی بھی کتنی پیاری ہے! ❤️

nilam11
 

🫠//~♡
ایــک شـخـص دیکـھا ہـے میـں نـے آئیـنے میـں ۔۔۔۔۔!! 🖤
خـفا دنیـا سـے ہـے اور کـلام خـود سـے بھـی نہـیں کـرتـا ۔۔۔۔۔!! 🙂

nilam11
 

*_اکیلے ہونا اور اکیلے رونا_*
*_انسان کو بہت مضبوط بنا دیتا ہے_*🖤🙂👍

nilam11
 

ہم کہ معمور ہیں دنیا کی دلجوئی پر، ہم کسے جا کے بتائیں جو ہمارا دکھ ہے ۔

nilam11
 

کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں,,,,!
جیسا کہ!!!
اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا
اپنے کردار پر باتیں سننا
سر درد میں شور برداشت کرنا
اور آنسوؤں کو حلق میں اتار لینا....!!!

nilam11
 

میں مروں گا تو فقط دم گُھٹنے سے، میرے گلے پہ اُن سارے الفاظ کےنشان ہوں گے جو میں کبھی کہہ نہیں پایا۔۔۔!!

nilam11
 

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔
رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤

nilam11
 

کہانیوں میں ہی موت آجاتی ہے
یقین کریں حقیقتیں جھیلنی پڑتی ہیں

nilam11
 

ایک غزل تیرے لیے ضرور لکھوں گا
بے حساب اس میں تیرا قصور لکھوں گا
تو گفتار کا ماہر تو کردار کا ماہر
پھرحسن کو تیرا غرور لکھوں گا
ٹوٹ گۓ بچپن کے تیرے سارے کھلونے
اب دلوں سے کھیلنا تیرا دستور لکھوں گا
رہا عشق کا دعوی تجھے تمام عمر
وفا کی دہلیز سے تجھے مفرور لکھوں گا
خودساختہ جو ہے تیرا جداٸ کا فیصلہ
ایسے ہر اقدام کو نا منظور لکھوں گا
ہمیں کہنے کی عادت نہیں لکھنے کا شوق ہے
جذبوں کو اپنے کلام کی تاثیر لکھوں گا
تیرا وجود میرا وجود مجھے ایک سا لگا
پھر تجھے میں خود سے بہت دور لکھوں گا🖤

nilam11
 

لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان کا دل رکھنے والا شخص بھی، ایک دل رکھتا ہے۔

nilam11
 

بہت مضبوط تهے
مگر
جی بهر کے توڑا گیا ہمیں۔.

nilam11
 

اداس شاموں کی سسکیوں میں
_کبھی جو آواز میری سننا!!!
_تو بیتے لمحوں کو یاد کر کے
_انہی فضاؤں میں لوٹ آنا!!!
تم آیا کرتے تھے خواب بن کر
_کبھی مہکتے گلاب بن کر!!!
میں خشک ہونٹوں سے جب پکاروں
انہی اداؤں میں لوٹ آنا!!!
میری وفاؤں کا پاس رکھنا
_میری دعاؤں کا پاس رکھنا
_میں خالی ہاتھوں کو جب اٹھاؤں
_میری دعاؤں میں لوٹ آنا!!!

nilam11
 

بس ایک موڑ غلط مڑ گئے تھے جیون میں
اور اس کے بعد خسارا تھا، بس خسارا تھا
خدا کے بعد میرا آخری سہارا تھا
وہ جس کو میں نے بھری بزم میں پکارا تھا
بس ایک موڑ غلط مڑ گئے تھے جیون میں
اور اس کے بعد خسارا تھا، بس خسارا تھا
فلک نے تاک کر بجلی گرائی تھی اس پر
اسی شجر پہ جہاں آشیاں ہمارا تھا
اس ایک پل کی اداسی نہیں گئی اب تک
وہ ایک پل جو تیرے ہجر میں گزارا تھا
کسی نے یونہی جو وعدہ کیا تھا آنے کا
تو راستوں کو دل و جان سے سنوارا تھا
نظر چرا کے وہ گزرے تو دل نے جان لیا
یہی تو اس سے جدائی کا استعارہ تھا

nilam11
 

🍁اُسے پَسند نہیں ہے میرا نَظَر آنا🍁
سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہےکہ نہ دِکھائی دُوں
اَب اَگر آَسمَان سےاُترے فَیصلَہءِ وَصل
🍁میری خُواھِش ہے میں مَر کراُسےجُدائی دُوں🍁 good bye