Damadam.pk
nilam11's posts | Damadam

nilam11's posts:

nilam11
 

کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں,,,,!
جیسا کہ!!!
اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا
اپنے کردار پر باتیں سننا
سر درد میں شور برداشت کرنا
اور آنسوؤں کو حلق میں اتار لینا....!!!

nilam11
 

میں مروں گا تو فقط دم گُھٹنے سے، میرے گلے پہ اُن سارے الفاظ کےنشان ہوں گے جو میں کبھی کہہ نہیں پایا۔۔۔!!

nilam11
 

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔
رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤

nilam11
 

کہانیوں میں ہی موت آجاتی ہے
یقین کریں حقیقتیں جھیلنی پڑتی ہیں

nilam11
 

ایک غزل تیرے لیے ضرور لکھوں گا
بے حساب اس میں تیرا قصور لکھوں گا
تو گفتار کا ماہر تو کردار کا ماہر
پھرحسن کو تیرا غرور لکھوں گا
ٹوٹ گۓ بچپن کے تیرے سارے کھلونے
اب دلوں سے کھیلنا تیرا دستور لکھوں گا
رہا عشق کا دعوی تجھے تمام عمر
وفا کی دہلیز سے تجھے مفرور لکھوں گا
خودساختہ جو ہے تیرا جداٸ کا فیصلہ
ایسے ہر اقدام کو نا منظور لکھوں گا
ہمیں کہنے کی عادت نہیں لکھنے کا شوق ہے
جذبوں کو اپنے کلام کی تاثیر لکھوں گا
تیرا وجود میرا وجود مجھے ایک سا لگا
پھر تجھے میں خود سے بہت دور لکھوں گا🖤

nilam11
 

لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان کا دل رکھنے والا شخص بھی، ایک دل رکھتا ہے۔

nilam11
 

بہت مضبوط تهے
مگر
جی بهر کے توڑا گیا ہمیں۔.

nilam11
 

کل کو تم منت کرو گے مگر"
ہم ضدی لوگ ماضی نہیں بھولتے؛۔ ☠️

ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے تو بہت ملیں گے , بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے__😔😔😔😔
n  : ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے تو بہت ملیں گے , بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں - 
Romantic Poetry image
n  : Miss you kinny soufff - 
nilam11
 

محبت بھیک ہے شاید۔۔۔
بڑی ذلت سے ملتی ہے۔۔۔💔

Happy birthday
n  : Happy Birthday Brother ❤️🎂God bless you💐 I wish you Millions of Happiness - 
Happy birthday
n  : Happy birthday day to you my love soufff jeo hzaro sall ha ye hi arzo love - 
Funny joke
n  : Acha na sorry gulam qadir .m3 jab tak naraz rhy ga esy hi bolongi main😝 -