ﮐﭽﮫ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ کبھی نہیں چھوڑ سکتا ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﺧﻮﺏ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯﮐﯽ۔
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻗﺼﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮯ ﺑﺲ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ اور ﯾﮩﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﺁﻧﺴﻮﮐﻮﺋﯽ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮﺣﺎﻭﯼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﭘﺮﺍﻧﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﺌﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺳﺠﺎﻧﺎﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﻣﺮﮨﮯ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﺱﺳﮯ ﮔﺰﺭﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ💔
بدگمان ہم سے کچھ لوگ ہیں تو کیا کریں
ہم سے ہر ذہن کے جالے تو نہیں اتارے جاتے
"لڑکا دوسرے شہر کا ہے ، رشتہ بھیجنا چاہتا ہے ، سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا ،ماں نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا ،بھائی نے تھپڑ مارا اور پھر اُس لڑکی کی شادی کر دی گئی ، پھر لڑکا نشئی بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے ناں ۔
سُرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا "شکر ہے عزت بچ گئی "
آہ ! ان لڑکیوں کے دُکھ ، پھر بھی جو سب کچھ سہہ کے بھرم رکھ لیتی ہیں ۔!" 💔
در حقیقت یہ سچ ہے اب کی محبتیں محض انا اور مطلب پرست ہو چکی ہیں💯
جن کی وجہ سے مخلض لوگ بھی تباہ ہو چکے ہیں💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain