Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

*✍️منتیں ادھوری رہ گئ😢*
*چاہنے والا معزرت کر گیا💔💯
n  : *✍️منتیں ادھوری رہ گئ😢* *چاہنے والا معزرت کر گیا💔💯 - 
Good night
n  : Good night with heavy rain and wind ☔ - 
nimi33
 

ﮐﭽﮫ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ کبھی نہیں چھوڑ سکتا ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﺧﻮﺏ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯﮐﯽ۔
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻗﺼﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮯ ﺑﺲ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ اور ﯾﮩﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﺁﻧﺴﻮﮐﻮﺋﯽ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺮﺣﺎﻭﯼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﭘﺮﺍﻧﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﺌﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺳﺠﺎﻧﺎﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﻣﺮﮨﮯ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﺱﺳﮯ ﮔﺰﺭﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ💔

Sad Poetry image
n  : تتلی کی طرح اُڑتے چلے جاتے ہیں لمحے پھُولوں کی طرح دیکھتے رہتے ہیں انہیں ہم - 
nimi33
 

بدگمان ہم سے کچھ لوگ ہیں تو کیا کریں
ہم سے ہر ذہن کے جالے تو نہیں اتارے جاتے

nimi33
 

"لڑکا دوسرے شہر کا ہے ، رشتہ بھیجنا چاہتا ہے ، سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا ،ماں نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا ،بھائی نے تھپڑ مارا اور پھر اُس لڑکی کی شادی کر دی گئی ، پھر لڑکا نشئی بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے ناں ۔
سُرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا "شکر ہے عزت بچ گئی "
آہ ! ان لڑکیوں کے دُکھ ، پھر بھی جو سب کچھ سہہ کے بھرم رکھ لیتی ہیں ۔!" 💔

Islamic Quotes image
n  : Zamana Husain ka - 
If I die tomorrow?
n  : If I die tomorrow? - 
Life Advice image
n  🔥 : Good night - 
nimi33
 

در حقیقت یہ سچ ہے اب کی محبتیں محض انا اور مطلب پرست ہو چکی ہیں💯
جن کی وجہ سے مخلض لوگ بھی تباہ ہو چکے ہیں💯

میں نے بہت سے حسین منظر صرف اسی اُمید پر چھوڑے کہ میں انہیں تمہارے ساتھ دیکھوں گی ❤️
n  : میں نے بہت سے حسین منظر صرف اسی اُمید پر چھوڑے کہ میں انہیں تمہارے ساتھ - 
کسی کو خود پر مکمل یقین دلانے کیلیئے
"مرجانا"
کیا سچ میں ضروری ہوتا ہے؟؟؟
n  : کسی کو خود پر مکمل یقین دلانے کیلیئے "مرجانا" کیا سچ میں ضروری ہوتا ہے؟؟؟ - 
خاموشی سے کی گئی دٌعا اور محبت
دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں..💯❤️
n  : خاموشی سے کی گئی دٌعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں..💯❤️ - 
Social media post
n  : Nimra ♥ - 
Islamic Quotes image
n  : Jumma Mubarak - 
Good night
n  : Good night - 
Beautiful People image
n  : تا اَبد خیر ہی رہے اٌس کی اپنی جان سے کیا لڑائیاں سائیاں ۔۔! 💖💖 - 
Romantic Poetry image
n  : Nimra ♥ - 
Digital Art image
n  : Good morning - 
Beautiful Nature image
n  🔥 : Good night -