Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

nimi33
 

#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤👉
ورنہ #دوستی بھی #محبت سے #کم نہیں ہوتی.❤👉

خوشیاں اُجاڑ دیتے ہیں، یہ عارضی لوگ
n  : خوشیاں اُجاڑ دیتے ہیں، یہ عارضی لوگ - 
پڑھ کر نام میری قبر کا!!
تم ہنسنا بھــــول جاؤ گے!!
n  : پڑھ کر نام میری قبر کا!! تم ہنسنا بھــــول جاؤ گے!! - 
nimi33
 

اور پِھر میں نے خُود کو بہت سے دِلاسے دے کر بہلا لِیا کہ جہاں اِتنے لوگوں کے چھوڑ جانے پر میں زِندہ ہُوں، وہاں ایک تُم بھی سہی...🙂

Beautiful People image
n  : میں ہر کسی کے لئے خود کو اچھا ثابت نہیں کرسکتی میں ان کے لیے انمول ہوں جو - 
It's true
n  : It's true - 
nimi33
 

سیـــاہ رات ، ________ ڈوبتــا دل🖤
الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم.🙂

Sad Poetry image
n  : No caption - 
No caption
n  : No caption - 
nimi33
 

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا✨
ہر شخص ہم سـے کھیلا بڑے احترام سـے...✨
اے دردِ ہجر ہم سـے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ ✨
ہم نے تجھـے بھی جھیلا بڑے احترام سـے....✨

*میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی*
*ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو💔🙂*
n  : *میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی* *ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو💔🙂* - 
nimi33
 

غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اِس قدر زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں کہ سُنہرے پَل کو خاک میں مِلا دیتی ہے...
Allah Hafiz

nimi33
 

کبھی ایسا ہوا کہ آپ اذیت میں ہوں __ کوئی راہ سمجھ نہ آ رہی ہو __ پھر آپ نے اللہ کو پکارا ہو اور مدد آگئی ہو ؟؟؟

Digital Art image
n  : شعـور کا ہے کرشمـہ یا شـوقِ تنـہائی کہ رفتـہ رفتـہ دل سے اتر رہے ہیں - 
بچپن کے کھیل😔
ختم ہوتے ہیں
تو  نصیب کا کھیل شروع 
❤️ہوتا
ہے
n  : بچپن کے کھیل😔 ختم ہوتے ہیں تو نصیب کا کھیل شروع ❤️ہوتا ہے - 
Sad Poetry image
n  : Nimra 😔 - 
Paintings image
n  : Good night - 
nimi33
 

*جس کھیل میں غدار اپنے ہوں وہ*
*کھیل انسان کبھی نہیں جیت سکتا.......✨❤️🙂*

🌈مجھ کو رنگوں کی طرح لگتی ہے دنیا ساری..🌏
❤رنگ، رنگوں میں ملیں رنگ بدل جاتے ہیں
n  : 🌈مجھ کو رنگوں کی طرح لگتی ہے دنیا ساری..🌏 ❤رنگ، رنگوں میں ملیں رنگ بدل جاتے - 
nimi33
 

تمھیں محبت کہاں تھی بس عادت تھی
ورنہ ہمارا پل بھر کا بچھڑنا تمھارے لیے عذاب ہوتا
🔥