میرا یہ خیال ہے کہ جو مرد آپکو عزت نہیں دے سکتا چاہتا۔۔ایسے مرد کو اسی جگہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاؤ۔۔۔ایسا نہیں ہے کہ تم جی نہیں سکتی اس کے بغیر مر جاؤ گی۔۔۔تمہاری عزت کا محافظ صرف وہی ہے جو تمہارے نکاح میں ہو گا ۔۔۔ تمہاری عزت کی حفاظت ایک نا محرم کیسے کر سکتا ہے؟ ایک بار دیکھو اپنی طرف اور سوچو۔۔۔ کیا تم اسی قابل ہو کہ بات بات پہ تمہیں گالی دی جاۓ؟تمہیں ہر لمحہ لمحہ دھتکارا جاۓ؟ کیا تمہارے ماں باپ نے تمہیں اتنے لاڈ سے ایسے مرد کے لیۓ پالا تھا جو تمہاری عزت نفس کو اپنے پاؤں کی مٹی تلے روند کے آگے بڑھ جاۓ؟
کوئی ایسا بھی ہوسکتا ہے جو آپ کے منہ سے الفاظ نکلنے سے پہلے سمجھ جائے کہ آپ کے اندر کیا چل رہا ہے جو ہیڈنگ سن کر پوری کہانی بنا لیتے اور آپ کو سنا دیتے ہیں کہ پوری اسٹوری کیا یے. ایسے لوگ قیمتی ہوتے ہیں لیکن اکثر ان کی قدر نہی ہوتی☺