مرد چالیس دن تک عورت سے اپنی نفرت کو چُھپا سکتا ہے، لیکن مرد کیلئے ممکن نہیں کہ عورت سے اپنی محبت کو ایک دن تک چُھپا سکے؛ جبکہ عورت مرد کی محبت کو چالیس دن تک چُھپا سکتی ہے، لیکن عورت کیلئے ممکن نہیں کہ وہ مرد سے اپنی نفرت کو ایک دن تک چُھپا سکے!" ♥️♥️♥️