تھک گئے ہونٹ تیرا نام بھی لیتے لیتے
ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی ؟
تُو بہت دُور ، بہت دُور گیا تھا مجھ سے
میری آواز میرے یار __ کہاں تک جاتی ؟
ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں
جن کو عزت دینے پہ وہ خود سے بَڑھ کر آپ کوعزت دیں
اور یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے❤💯۔