میری دھڑکن پہ تیری دھڑکنوں کا ہی راج چلے،😍
تیرے ہونے سے ہی میری زندگی کو سانس ملے...🙈


Dill bhi Kia ajeeb cheez ha.. 💞
Kabi kabi Hazaron say lar jata ha 💝
Or kbi ksi aik say haar jata ha 💗



لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے
نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں
جب انسان برداشت کرنا سیکھ جائے
تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے۔







پاؤں کی موچ
اور چھوٹی سوچ
ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی
😔😔😔😔
ٹوٹی قلم۔
اور دوسروں سے جلن۔
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔
😔😔😔😔
کام کا آلس۔
اور پیسے کی لالچ ۔
ہمیں ترقی کرنے نہیں دیتی ۔
دنیا میں سب چیزیں مل جاتی ہیں۔
صرف اپنی غلطی نہیں ملتی۔
جتنی بھیڑ بڑھ رہی ہے زمانے میں ۔۔۔۔
لوگ اتنے ہی اکیلے ہوتے جا رہے ہیں.
😔😔😔😔
اس دنیا کے لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا۔
سارے کھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں۔
😔😔😔😔



شکوے بھی ہزاروں ہیں شکایت بھی بہت ہے
اس دل کو مگر اس سے محبت بھی بہت ہے
آ جاتا ہے ملنے وہ تصور میں سر شام
اک شخص کی اتنی سی عنایت بھی بہت ہے
یہ بھی ہے تمنا کے اسے دل سے بھلا دیں
اس دل کو مگر اس کی ضرورت بھی بہت ہے😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain