ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے ابھی تم نے اپنے " Can't Live With Out You " کو کسی اور کا ہوتا دیکھنا ہے۔ 🖤 ابھی ایک وقت آنا ہے جب تمہارے Most Dialled Number نے ڈائل ہونا بند ہو جانا ہے۔🖤 جب تمہارے نام کے آگے سے Mine ہٹا دیا جانا ہے۔ جب فیس بک Search میں اس کا نام نیچے جاتا جاتا غائب ہو جانا ہے۔🖤 جب تمہارا ACcount اس کی فیس بک کے See First سے ہٹ جانا ہے🖤 کتنی ہی شاعری جو اس کے نام لکھی گئی ہو گی اُس پر اُس کا React نہیں ہونا۔ 🖤 تمہارے کتنے ہی آنسو اس کے کاندھے کی بجائے تکیے پر گرنے ہیں۔ تمہاری کال جس فون پر اگلے ہی لمحے اٹھائی جاتی ہے وہاں سے Not Responding آنا۔ 🖤 مسنجر پر اس کی I'D سب سے اوپر نظر آنا بند ہو جانی ہے۔ وہاں نئے لوگ اور نئے چہرے آجانے ہیں۔ پہلے اس کے نام کی تڑپ کسک میں بدلنی ہے اور پھر مٹ جانی ہے۔ 🖤
'جہاں تو چھوڑ گیا' جہاں تٗو چھوڑ گیا تھا، ہم آج بھی کھڑے ہیں وہیں! نام تیرا کسی کاغذ پر، آآج بھی چھپا رکھا ہے کہیں! تٗو ہم کو بھول گیا ہے، ایسا بھی کبھی سوچا تو نہیں! ہم تجھے بھول جائںیں گے؟؟ ارے میــری جـاں نہیـں!!
Asslam O alikum حضرت علی نے ارشاد فرمایا۔ جب میرا جی چاہتا ہےکہ میں اپنے رب سے بات کروں تومیں نماز پڑھتا ہوں۔ اور جب میرا جی کرتا ہے کہ میرا رب مجھ سے بات کرے تو میں قرآن پڑھتا ہوں۔ #صبح_بخیر🤗