جب کوئی اس بات کا ثبوت دے دے کہ وہ نہ تو آپکے بارے میں کچھ اچھا سوچ سکتا ہے اور نہ ہی اچھا بولنے کی استطاعت رکھتا ہے تو اس بات کو اللہ کا انعام سمجھ کر اس انسان سے کنارہ اختیار کر لیں۔ پھر نہ اسے وضاحتیں دینے میں وقت برباد کریں نہ اس سے اچھے کی امید رکھ کر خود کو تکلیف دیں۔
"ھم Damadam والے " بظاہر اک دوسرے سے انجان نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے: نا کسی کا اسٹیٹس لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں. وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں. احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ. نہیں جانتے کہ.. __ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...! لیکن.... کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے...❤ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😁❤
وہ طلب گار ہو گیا تو پھر مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر کتنے مغرور ہو گئے مرہم زخم خوددار ہو گیا تو پھر میرے دشمن میں ایک بات کہوں میں تِرا یار ہو گیا تو پھر جو خیالوں میں بھی نہیں آتا اس کا دیدار ہو گیا تو پھر تُو ہے، بس تُو ہے اور بس تُو ہے تجھ سے بیزار ہو گیا تو پھر تم مِری اچھی دوست ہو لیکن بعد میں پیار ہو گیا تو پھر...