Damadam.pk
nimi33's posts | Damadam

nimi33's posts:

میں اسکے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے
میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلا..💔
n  : میں اسکے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلا..💔 - 
nimi33
 

تم کچھ تو نبھا دیتے،آخر کو محبت تھی
ہم نے تو عقیدت میں،لہجہ بھی نہیں بدلا
ہے شوق سفر ایسا، اک عمر سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی، رستہ بھی نہیں بدلا 🖤

nimi33
 

" اور پھر کُچھ لوگ اِس لِیے بھی ہنستے ہیں کِیوں کہ ؛ وہ جانتے ہیں کہ ؛ ہنسنا آسان ہے بجائے اِس کے کہ ؛ وہ دُکھی ہونے کی وضاحت کریں! ۔ " 💔🙂
🔥

nimi33
 

ہم لٹا دیں گے_______ساری چاہت تم پر
اس شرط پر کہ جمع، تفریق نہیں کرو گے؛؛؛
ہم اکیلے ہی کریں گے________راج تم پر
کس اور کو اس میں شریک نہیں کرو گے؛؛؛

nimi33
 

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی.
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے.
باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟
بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی.
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے.
اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں، جن کے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جن کے والدین زندہ ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی عمر دراز کریں اور سدا سلامت رکھیں.

SubhanAllah
n  : SubhanAllah - 
Jumma Tul Wida
n  : Jumma Tul Wida - 
Islamic Quotes image
n  : Beshak - 
nimi33
 

ﮐــــــﭽﮫ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻓــــــﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ
ﺗﺠﮭــــــﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺧــــــﻄﺎ ﮨﻢ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ

It's true
n  : It's true - 
No caption
n  : No caption - 
nimi33
 

کتنی امید ہے نہ اس آیت میں ❤
"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا"♥✨
_(سورۃ البقرہ)_
🙂✨♥️

No doubt
n  : No doubt - 
It's true
n  : It's true - 
Happy Rain ☔
n  : Happy Rain ☔ - 
Sad Poetry image
n  : Tera chor kay jana - 
Sad Poetry image
n  : No caption - 
یہ جملہ سانولی کی جان لے بیٹھا ہے
زمین زادے صرف پریوں پہ مرتے ہیں۔۔ 🖤
n  : یہ جملہ سانولی کی جان لے بیٹھا ہے زمین زادے صرف پریوں پہ مرتے ہیں۔۔ 🖤 - 
Beautiful People image
n  : لیلتہ القدر کی رات ہے اللّہ اس رات کے صدقے ہمارے اور ہمارے والدین کے تمام - 
nimi33
 

Surah Al-Qadr
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ♥️
إِنَّآ أَنزَلۡنَـٰهُ فِى لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ♥️
وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ♥️
لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٌ مِّنۡ أَلۡفِ شَہۡرٍ♥️
تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَـٰٓٮِٕكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيہَا بِإِذۡنِ رَبِّہِم مِّن كُلِّ أَمۡرٍ♥️
سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ♥️