- 💖وہ میری قسم لیتا نہیں ------------- الزام سمجھ کر🦋 💖اور دے دیتا ھے اپنی قسم -------- انعام سمجھ کر🦋 💖وہ جانتا ھے مجھے اس سے ----- کتنی محبت ھے🦋 💖پھر بھی گفتگو کرتا ھے ---------- انجان سمجھ کر🦋 💖میں نے اسے اپنے دل کی دھڑکن میں بسایا ھے🦋 💖اور وہ دل میں رکھتا ھے مجھے -- مہمان سمجھ کر🦋 💖اگر اسے ھم سے محبت نہیں -------- تو نہ سہی🦋 💖مگر کیوں الزام دیتا ھے ---------- گمنام سمجھ کر🦋 💖میں نے اپنی ساری خوشیاں -- اس کے نام کر دیں🦋 💖اور وہ ھمیں پیار کرتا ھے --- احسان سمجھ کر🦋 💔😥
مجھے بہت زیادہ چپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی اور مجھے تجسس تھا کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے کسی کی طرف بھی نہیں دیکھتے اور پھر ایک دن آیا جب میرا شمار خود ان میں ہونے لگا 🥀💔