تم ہاتھ پکڑو اور پوچھو..
کیا چاہئے .🥀
مـیں ہاتھ چھڑا کر ..
پــھر سے تیرا
ہاتھ تھاموں ...
اور کہوں ...
تو چاہے ..
ہر وقت ..
ہر لمحہ ..
ساری عمر چاہیے
اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے🌹
🌹🌹🌹🌹
یہ شعور کا کرشمہ یا شوق تنہائی
کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ 🙂


بھرے جہاں میں کوئی میرا یار تھا ہی نہیں 😭
کسی نظر کو میرا انتظار تھا ہی نہیں 😥😥

مجھے تمہاری واپسی کی چاہ اب نہیں رہی
یہ ذہن سے نکال دو کوئی تمہیں بلاۓ گا



میرے بابو نے روجا
رتھا 😕
میرے بابو نے روجا
تھولا ۔۔🙁
بندہ رکھ کے چپیڑ
مارے🧐😅
کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس نے جانا ھے ..... کہو سارے کا سارا جائے 🖤
ہم جو تم سے............ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم................ ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب................ تھوڑی ہے❤️






سر درد تو محض ایک نام ہے
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو
اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت
نہیں کر پاتے. 💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain