وہ جو دِل میں تیرا مقــــــام ہے کسی اور کو وہ دیا نہیـــں وہ جو رشتــــہ تجھ سے ہے بن گیا کســـــی اور سے وہ بنا نہیں وہ جو سکـــھ ملا تیری ذات سے کســی اور سے وہ ملا نہیــــں تُو بسا ہے آنکھوں میں جس طــــرح کوئی اور ایســـے بسا نہیــــں
آپ کے ساتھ ہی ہوتے تھے سبھی دُکھ سانجھے آپ کے بعد بھلا کس کو بتانا ! دُکھ ہے ہنس بھی دیتا ہوں مگر درد نہیں کم ہوتا آپ کے بعد یہ سب ہنسنا ہنسانا دُکھ ہے 🖤
لڑکیوں ہر لڑکا ایک جیسا نہیں ہوتا۔۔ کئی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ جو لڑکا سچی محبت کرتا ہے نہ کسی لڑکی سے تو وہ لڑکی اپنے ماضی سے گزرے ہوئے شخص کو سوچ کر اس لڑکے پر بھروسہ نہیں کرتی۔۔ ٹھیک بات ہے آپ بھروسہ نہ کرو لیکن کسی سچے انسان کو سمجھو ضرور اس کی باتوں کو سمجھو وہ کیا کہنا چاہتا ہے۔۔ اس کی سوچ کو دیکھو۔۔۔ زیادہ تر لڑکیاں ایسی بھی ہوتی ہیں۔۔ جنہیں بہت دکھ ملے ہوتے ہیں اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ لڑکے ان سے ایسی دلگی والی باتیں کرتے ہیں کہ ان کا بھروسہ جیت لیتے ہیں اور لڑکیاں یہ سمجھتی ہیں کہ اس لڑکے ے مجھے پہلے جیسا کر دیا اس نے میری حوصلہ افظائ کی۔۔۔ ارو اس پر بھروسہ کر لیتی ہی۔۔ لیکن بعد میں کچھ ایسا سننے کو ملتا ہے کہ "کہ تم بھی اس انسان جیسے نکلے" تو لہذا سوچ سمجھ کر کسی کی زندگی میں آئے اس لیے نہیں کہ اس کی زندگی خراب کرنی ہے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain