••" اچانک بِیچ رٙستے پر وہ میرے پاس سے گزرا
نہیں نظریں مِلا پایا وہ مجھ سے شرمساری میں 🙂
••__" مجھے اپنی محبت پر سنو اِتنا بھروسہ ہے
تیرا دِل جِیت سکتی ہوں فقط میں ایک باری میں 🖤
__👌🏻🔥
ہزاروں خیرخواہ ہوں....!!! ہزاروں دوست ہوں ، ان گنت لوگوں سے بھری محفل ہو یا پھر لاکھوں لوگوں کا قافلہ ہو...!!! زندگی کے کچھ مرحلے انسان کو تنہا ہی اللہ کے ساتھ طے کرنے پڑتے ہیں...!!! اور جب ہم ان مراحل سے گزر رہے ہوتے ہیں تو قدموں کی آہٹ اتنی خاموش ہوتی ہے کے ساتھ بیٹھے ہوئے شخص کو بھی اس کا علم نہیں ہوتا...!!! ہم سب ہی اپنے اندر ایسی بہت ساری چیزوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں جسکا ذکر ہم کسی اور سے تو دور کی بات ہے خود کے ساتھ بھی نہیں کر سکتے...!!!. لیکن اللہ سب جانتا ہے جو ہم کہتے ہیں اور جو نہیں کہہ پاتے..🥀










حقیقت یہی ہے کہ بہت سے درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم سر درد کا نام دے دیتے ہیں 💯✨



ابھی نئی نئی ٹوٹی ہے دل پر محبت کی گلیوں میں جائے گا💔😒
ہم دونوں میں سے جو پہلے نیا یار بنائے گا وہ بے وفا کہلائے گا💔😑



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain