💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.
#Nimii
میں پلٹ جاؤں یا اب بھی تیرا رستہ دیکھوں
تجھ پہ لازم تھا مجھے کچھ تو بتا کر جاتے__!!
#__Nimii 🖤_^_ 🥀
💔🥀
کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے
ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے 🎶🔥
#Nimii
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
#Nimii
نفرتوں کے اس شہر میں محبت کو نہ کر تلاش
جس کو بھی اپنا مانا وہی دل دکھا کے چل دیا
💔
nimi33
: فزکس والے تو یہ بات جانتے ہی نہیں
گریوٹی سے زیادہ کشش آنکھوں میں ہوتی ہے❤️💕 -