🥀🥀 جو وفاکرتے ہیں وہ چرچا نہیں کرتے، مر جاتے ہیں لیکن شکوہ نہیں کرتے، محبت کرنے والے غموں میں گھبرایا نہیں کرتے، تنہائی میں روتے ہیں آنسو محفل میں دکھایا نہیں کرتے، ملادو خاک میں ہمکو مگر یاد رکھنا ، ہم جیسے لوگ کبھی دوبارہ ملا نہیں کرتے.......🥀❤️🥰
بہت سوچ کے سوچا ہے کہ کنارہ کرلیا جائے🤞 فقط تیری یادوں پہ گزارا کر لیا جائے🙇🔥 ایک وہ بھی تو وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں 👥 کیوں نہ اب کے وہی حال دربارہ کر لیا جائے💯💫🔥🔥 🥺💘🍂🍂